![Image](http://dl6.glitter-graphics.net/pub/2558/2558926zdppw469yv.gif)
اللہ کی مہربانی سے اسی سے مدد مانگتے ہوئے ایک نہایت مفید ترجمہ قرآن پیش کیا جا رہا ہے – سب ممبران سے گذارش ہے کہ اس تھریڈ کے جواب میں کوئی چیز نہ لکھیں – بلکہ شکریے والے بٹن کو دبا کر اپنی حاضری لگا لیں – اور اس پر برا نا منائیں – کیونکہ یہ ساڑھے سات سو کے قریب سلائیڈز ہیں – ہماری خواہش ہے کہ ایک صفحے پر زیادہ سے زیادہ سلائیڈز آ جائیں – تاکہ جو وزیٹر ان کو اپنے پاس محفوظ کرنا چاہے تو اسے جگہ کی تنگی کی وجہ سے اگلے صفحے پر نہ جانا پڑے – آپ سے تعاون اور دعا کی درخواست ہے[/center]