غزل... محبت سے حسیںتر اس جہاںمیںاور کیا ہو گا

[center]محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا
جو ہو گا ، وہ محبت کے نہیں کچھ بھی سوا ہو گا
جہاں والے محبت کو فسانہ ہی سمجھتے ہیں
نہ جانے کب زمانے پر بھلا یہ راز وا ہو گا
جو ہیں اہلِ جنوں واقف ہیں اسرارِ محبت سے
بھلا اہلِ خرد پر راز کیوں کر یہ کھلا ہو گا
نہ مرنے کا ہے غم مجھ کو ، نہ جینے کی تمنا ہے
عجب اک بے قراری ہے نہ جانے آگے کیا ہو گا
نہ چکر میں تو پڑ اس کے کہ یوں ہو گا تو کیا ہوگا ؟
ارے ہو گا وہی آخر ، جو منظورِ خدا ہوگا
ہمیں تو ہے یقیں کامل ترے اقرارِ الفت کا
کیا تھا تو نے جو وعدہ کبھی تو وہ وفا ہو گا
یہی اعجازِ الفت ہے ذرا سن غور سے ذیشان
یہ جذبہ ہے وہ جذبہ جو نہ ہرگز پھر فنا ہو گا
محمد ذیشان نصر[/center]

[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]

-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: غزل... محبت سے حسیںتر اس جہاںمیںاور کیا ہو گا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: غزل... محبت سے حسیںتر اس جہاںمیںاور کیا ہو گا
بہت بہت شکریہ افتخار صاحب...!افتخار wrote:
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
Re: غزل... محبت سے حسیںتر اس جہاںمیںاور کیا ہو گا
جزاکم اللہ...!{أضواء} wrote:
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: غزل... محبت سے حسیںتر اس جہاںمیںاور کیا ہو گا
بہت خوب محترم زیشان نصر صاحب بہترین غزل شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: غزل... محبت سے حسیںتر اس جہاںمیںاور کیا ہو گا
شکریہ محترمی...!چاند بابو wrote:بہت خوب محترم زیشان نصر صاحب بہترین غزل شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
Re: غزل... محبت سے حسیںتر اس جہاںمیںاور کیا ہو گا
واہ بہت خوب ھے
Re: غزل... محبت سے حسیںتر اس جہاںمیںاور کیا ہو گا
پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا شکر گذار ہوں..!
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: غزل... محبت سے حسیںتر اس جہاںمیںاور کیا ہو گا
شکریہ اعجاز بھائی