لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by اضواء »

:clap: :clap:
جی ہاں بعض دفعہ لفظوں کے دانت نہیں ہوتے ..خنجر ہوتے ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by چاند بابو »

واقعی لفظوں کے دانت نہیں ہوتے ہیں مگر ان کی کاٹ بہت مہلک ہوتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by افتخار »

اس لیے اسلام زبان پر قابورکھنے کا حکم دیتا ھے کیونکہ زبان بھی ایک تیر ھے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by بلال احمد »

زہریلے دانت
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by میاں محمد اشفاق »

بچ کہ رہنا بلال بھائی
ویسے ہماری بھی دعا ہے کہ اللہ آپ کہ بچائے رکھے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by بلال احمد »

اشفاق بھائی یہ میں لفظوں‌کے زہرے دانتوں کا ذکر کر رہا ہوں شادی کے بعد بیوی کے خونخوار دانتوں‌کا نہیں h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by میاں محمد اشفاق »

آپ تو کافی منجھے ہوئے لگتے ہیں اس کام میں؟ :fubar: h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:آپ تو کافی منجھے ہوئے لگتے ہیں اس کام میں؟ :fubar: h;a;h;a h;a;h;a
ارے نہیں بھائی، بس چاند بھائی کی حالت دیکھ کر خود بخود سمجھ آگئی ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by شاہین اعوان »

ھاں اتفاق ھے کہ لفظون کے دانت نہیں ھوتے پر کاٹ بڑی زہریلی اور مہلک ھوتی ھے -
وہ کہتے ھیں نا'



چھری کا تیر کا تلوار کا زخم بھرا
پر زبان کا زخم رھا ھرا کا ھرا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ پوسٹ کہاں گئی؟؟؟؟؟؟؟؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by بلال احمد »

یہ پوسٹ افتخار بھائی کے امیج شیک کی نظر ہوگئی، جب وہ اِدھر سے پوسٹ لگاتے اور اُدھر سے امیج شیک سے مٹا آتے تھے، h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.

Post by میاں محمد اشفاق »

یعنی کہ یہ بھی گئی
:lol: :lol: :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اردو کالم”