سچ یا جھوٹ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سچ یا جھوٹ؟
شازل بھیا یہ سب کچھ نا بھی ہو تب بھی سب سمجھتے ہیں کہ یہ سب کچھ کون کر رہا ہے لیکن اگر نہیں سمجھتے ہیں تو ہمارے حکمران نہیں سمجھتے ہیں بلکہ سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سچ یا جھوٹ؟
اس تصویر کے بارے میں تو تحقیق سےکچھ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ سچی ہے یا جھوٹی
لیکن
یہ سب کو علم ہے کہ پاکستان میں کاروائیاں کون کروا رہا ہے..
لیکن
یہ سب کو علم ہے کہ پاکستان میں کاروائیاں کون کروا رہا ہے..
Re: سچ یا جھوٹ؟
شیعب بھائی یہ سچ ہے اسے پورے پاکستان کے میڈیا نے دیکھایا ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: سچ یا جھوٹ؟
بھائی سب کو پتہ ہے کہ پاکستان میں بہت سی ایجینساں صرف اس کام میں لگی ہیں کہ پاکستان کو دنیا کی نظر میں دہشت گرد اور غیر محفوظ ملک ثابت کریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں