امن کی آشا کا ایک کارنامہ

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

امن کی آشا کا ایک کارنامہ

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

بنگلور…بھارت میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کو ناشتے میں مبینہ طور پر تیزاب پلا دیا گیا، بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیے گئی ہوئی پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کو ناشتے کی ٹیبل پر مبینہ طور پر تیزاب پلا کر مارنے کی کوشش کی گئی جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بینائی سے محروم ذیشان عباسی کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا ،جہاں ان کی اینڈو اسکوپی ہوئی اور تمام رپورٹس کلیئر قرار پائیں، ڈاکٹروں کے مطابق اگر یہ ایسڈ پیٹ میں چلا جاتا تو ان کی جان کو بھی خطرہ ہوسکتا تھا۔ ذیشان عباسی کے والد افتخار عباسی نے جیونیوز سے بات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کے بیٹے کو تیزاب پلانے کے واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: امن کی آشا کا ایک کارنامہ

Post by محمد شعیب »

جیو کا نعرہ ...
بے غیرت بن کر جیو ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امن کی آشا کا ایک کارنامہ

Post by چاند بابو »

یہ تھپڑ ہے ان کے منہ پر جو امن کا نعرہ لگا کر بے غیرت ہونے اور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امن کی آشا کا ایک کارنامہ

Post by بلال احمد »

اب انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کہاں گم ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امن کی آشا کا ایک کارنامہ

Post by افتخار »

اگر یہ سب کچھ پاکستان میں ہوتا تو پوری دنیا میں امریکہ اور انڈیا نے آگ لگا دینی تھی،
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امن کی آشا کا ایک کارنامہ

Post by اعجازالحسینی »

سب بے غیرت ہیں بشمول حکمرانوں کے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”