علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو اردونامہ کی چلبلی سی شخصیت اور مسکراتے ذوق کے حامل رکن علی بابا کا کل بروز جمعہ ایک روڈ ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔ جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ کل تک ان کی طبیعت کافی تشویش ناک تھی لیکن اب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ان کے باقی دو ساتھیوں کی حالت ابھی تک نہیں سنبھلی ہے۔ اور وہ بڑے ہسپتال میں ریفر کر دیئے گئے تھے۔ علی بابا کو آج چھٹی مل جائے گی لیکن شاید اگلا پورا مہینہ وہ اردونامہ پر حاضر نہ ہوسکیں۔
تمام احباب سے دعاؤں کی خاص گزارش ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by شازل »

اف یہ تو بڑی بری خبر سنا دی
اللہ ہمارے پیارے بھائی کو اور زندگی دے اور جلد از جلد صحت یاب کرے
آمین
اگر آپ ان سے ملیں تو میرا خصوصی پیغام ضرور پہنچائیں،
ان کے باقی دوستوں کے لیے ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by اعجازالحسینی »

اللہ تعالی علی بابا کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرما ءے ۔ آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by فرحان دانش »

اللہ بھائی کو جلد از جلد صحت یاب کرے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی بری خبر سنائی آپ نے چاند بھائی ۔
اب علی بھائی اور ان کے دوستوں کی طبیعت کیسی ہے؟

اللہ علی بھائی اور ان کے دوستوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین !
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by علی خان »

دعا ہے. کہ اللہ تعالی انہیں صحت کامل عطا فرمائیں. آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو میں ابھی علی بابا کے پاس سے آیا ہوں اب ان کی طبیعت خاصی بہتر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

دوستو میں ابھی علی بابا کے پاس سے آیا ہوں اب ان کی طبیعت خاصی بہتر ہے۔
شکر الحمدللہ !
چاند بھائی یہ خبر پڑھ کر کافی راحت ملی ہے۔
اللہ تعالی ہمارے علی بھائی اور ان کے دوستوں کو جلد سے جلد صحت و تندروستی عطا فرمائے۔ آمین !
چاند بھائی آپ نے علی بھائی کے دوستوں کی خبر نہیں سنائی، علی بھائی کے دوستوں کی طبیعت اب کیسی ہے؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by شازل »

شکر ہے مولا کا
اللہ ہر مسلمان کو اپنی رحمت کے سائے تلے جگہ دے. آمین
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by علی خان »

رضی الدین قاضی wrote:
چاند بابو wrote:السلام علیکم

دوستو میں ابھی علی بابا کے پاس سے آیا ہوں اب ان کی طبیعت خاصی بہتر ہے۔

علی با با کی طبیعت اب کیسی ہے. ایڈمن صاحب. :)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم


محترم اشفاق صاحب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے علی بابا حیرت انگیز تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور تقریبا ٹھیک ہو گئے ہیں آج ابھی ملاقات ہوئی تھی شاید کل پرسوں سے آفس جانا شروع کر دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: علی بابا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

Post by اسداللہ شاہ »

اللہ تمام بیماروں کو اور زخمیوں‌کو جلد صحت دے. آمین
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”