شادی پر انوکھی شرط،

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

شادی پر انوکھی شرط،

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by میاں محمد اشفاق »

افتخار بھائی آپ ٹرائی کر کے دیکھیں شائد بات بن جائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by بلال احمد »

یہ تو ایک کے ساتھ 2 فری آفر چل رہی ہے :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by چاند بابو »

ارے واہ یہ تو بڑی عجیب شرط ہے مگر غریب ہر گز نہیں.

خبر بہرحال جیسی بھی ہے مگر افتخار بھیا اسے لگانے کے لئے اردو کالمز والا دھاگہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by عبیداللہ عبید »

ماموں کیا خیال ہے ٹرائی نہ ماریں ؟

اگر کوئی ایسی شرط والی مل جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ گزارا کرنا پڑے گا۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by افتخار »

سر جی بہت جلدی جلدی پوسٹ لگائی اور اس کی جگہ کا فیصلہ بھی نہیں ہو رہا تھا اس لیے یہ سب کچھ ہو گیا،

بھیا جی پاکستان میں تو یہ سودا بہت مہنگا ھے،
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by پپو »

بلال احمد wrote:یہ تو ایک کے ساتھ 2 فری آفر چل رہی ہے :o :o :o :o
یہ پیش کش محدود مدت کے لئے ہے صرف ان لوگوں کو سوچنے پر مجبور کرنا مقصد ہے جو ابھی تک کنوارے ہیں اور ڈر رہے ہیں ارے کچھ نہیں ہوتا

یک نہ شد دو شد تو سنا تھا
یہ تین شد ہوگیا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by میاں محمد اشفاق »

ڈاکٹر صاحب کنوارے‌ڈر نہیں رہے بلکہ سبق سیکھ چکے ہیں شادی شدہ لوگوں کے حال چال دکھ سن کر
کہو تو پُرانی پوسٹوں کا حوالہ دوں جہاں راز فاش ہو رہے تھے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by پپو »

سر جی یہ سب کہانیاں ہیں قصےہیں فوائد تو کوئی بتاتا نہیں سب رونا روتے ہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by میاں محمد اشفاق »

فوائد تو بھئی سب ہی پتہ لگ گئے ہیں اس مکالمے میں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by پپو »

وہ تو ایک کوشش تھی بھائی کو بچانے کی مگر ایسا ہو نہیں سکا اب ہم اپنی کمیونٹی کے لئے کام کریں گے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by بلال احمد »

پپو wrote:سر جی یہ سب کہانیاں ہیں قصےہیں فوائد تو کوئی بتاتا نہیں سب رونا روتے ہیں
اگر آپ اپنی کمیونٹی سے مخلص ہوہی گئے ہیں تو ہو جائیے شروع،

ہم فوائد والے دھاگے کا انتظار کیے لیتے ہیں b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by میاں محمد اشفاق »

پپو wrote:وہ تو ایک کوشش تھی بھائی کو بچانے کی مگر ایسا ہو نہیں سکا اب ہم اپنی کمیونٹی کے لئے کام کریں گے [/size]
بھیا اب میں مزید کیا کہوں :geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by پپو »

کہنے کی ضرورت نہیں کرنے کی ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شادی پر انوکھی شرط،

Post by میاں محمد اشفاق »

پپو wrote:کہنے کی ضرورت نہیں کرنے کی ہے
بھیا وہ ہی تو کر رہے ہیں بچنے کی کوشش
میں اور بلال بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اردو کالم”