رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
Image
Image
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by افتخار »

اب پتا چلے گا.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by پپو »

یار اب پانی سر گذرا ہے تو ہوش آئی ہے کیا ہمارے لیڈر صاحبان اتنا بھی نہیں جانتے کہ رات کے ان پیکجزز پر کیا ہوتا ہے کون سے کاروبار چلتے سوائے مس یوز کے اور کیا رات کے پیکجززکا کام
ابھی بھی کمپنیاں کہہ رہی ہیں یہ انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہو گی
اللہ ایناں نوں پُچھے ساری قوم دا اخلاقی جنازہ کڈا دیتا جے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by اضواء »

اب نو من تیل ہوگا نا رادھا ناچے گی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by چاند بابو »

دیر سے ہی سہی مگر کچھ ہوا تو ہے.
میرے خیال میں تو یہ انتہائی بہترین فیصلہ ہے کہ جو رہا سہا معاشرتی نظام موجود ہے شاید اس فیصلے سے اس میں کچھ جان پڑ جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by علی خان »

پتہ نہیں ان بے غیرتوں کو ابھی یاد آیا ہے. یہ سلسلہ تو پچھلے کئی سالوں سے چل رہاہے. میرے خیال میں تو بہت پہلے ہی اس پر پاپندی عائد کرنی چاہیئے تھی. مگر سپریم کورٹ انکو کچھ دیکھاتا ہے تو انکو نظر آجاتا ہے. ورنہ انکو یہ بے راہ راوی اور نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنے والے پیکچز نظر ہی نہیں آتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا نظر سب کچھ آتا ہے اور یہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا ہے، چونکہ ہمارے حکمران اغیار کے ہاتھوں بکے ہوتے ہیں اور کٹھ پتلی کے طور پر کام کرتے ہیں اس لئے انہیں ایسے پیکجز ختم کرنے کا اختیار ہی نہیں ہے جو ہماری نوجوان نسل کو تباہی کی طرف گامزن کریں، کیونکہ یہود و نصرایٰ کا تو اصل مقصد ہی مسلمان میں سے مسلمانیت نکال باہر کرنا ہے.
کیونکہ اصل خطرہ انہیں اسلام سے ہے ہمارے ایٹم بم سے انہیں کوئی خطرہ نہیں اور اگر ہمارا نوجوان مسلمان ہی نا رہا تو پھر کیسا خطرہ اور کیسا ایٹم بم.
اب بھی وہ ہمیں ہمارے بھائی کے خلاف لڑوا رہا ہے اور کل یہی ایٹم بم ہم سے ہی ہمارے بھائیوں پر گروانے کی شازش کر رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by علی خان »

متَفق %100
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی عالمی حالات کو دیکھ کر تو یہی لگ رہا ہے کہ ساری عالمی طاقتیں مسلمانوں کے خلاف اکٹھی ہو گئی ہیں :امریکہ کو یا کسی اور ملک کو سُپر طاقت کی سند کس نے دی بس اس نے ہر کے معاملات میں ٹانگ اڑا دی خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف آج تک جو بھی امریکہ کا صدر آیا اس نے ہمیشہ کسی نہ کسی مسلمان ملک کے خلاف کام ضرور شروع کیا: یہی وجہ ہے کہ اس کو سپر طاقت کا خطاب دیا گیا : رہی پاکستان کی بات تو بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ آج تک کوئی بھی ایسا حکمران نہیں آیا جو کسی اسلام کے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکار سکے اور جو ملک ایسا کرتا ہے اس پر جنگ مسلط کر دی جاتی ہے تب بھی مسلم ممالک صرف بیان بازی کی حد تک مزمت کرتے ہیں اور اس کے علاوہ کچھ نہیں کرتے: سب جانتے ہیں کہ اب یورپ ممالک میں اسلام کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے اور انتہائی تیزی سے عام و خاص لوگ اسلام قبول کر رہے ہیں وہ لوگ کل کو مسلمان ہو کر بھی ترقی کر جائیں گے اور ہم صرف اس بات پر فخر کرتے رہیں گے کہ ہم مسلمان پیدا ہوئے ہیں اور ہم سے ذیادہ اسلام کو ئی نہیں جانتا تب ہم یورپ کی تصویر ہوں گے اور شائد وہ وقت دور نہیں اس کی ذندہ مثال ہے کہ کئی ممالک میں عورتوں کے نقاب یا سر پر دوپٹہ لینے پر پابندی ہے مگر وہ سزائیں برداشت کر لیتی ہیں مگر اپنی حیا کو برقرار رکھتی ہیں ہمارے ملک میں کوئی پابندی نہیں ہے مگر بے حیائی عام ہو گئی ہے: تاریخ گواہ ہے کہ جب بغداد پر تاتاریوں نے حملہ کیا تب وہاں کہ مسلمان فرقہ پسندی پر بحث و مباحثہ کو ہی اپنا سب سے عزیز کام سمجھتے تھے کہ ہم نے ثابت کرنا ہے کہ ہمارا فرقہ ہی اصل مسلمان ہے اور ہم ہی جنت کہ اصل حقدار ہیں جب تاتاریوں نے حملہ کیا تو انہوں نے نہیں دیکھا کہ یہ انسان کس فرقے سے تعلق رکھتا ہے انہوں نے بس قتل کیا : تاریخ کا مطالعہ کرئیں تو اس کا نچوڑ یہ ہی نکلتا ہے بقول اقبال
خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا
نہ ہو جن کو خیال اپنی حالت آپ بدلنے کا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by عتیق »

فیس بک سے اقتباس

ساری بڑی سڑکیں بند کردو...
ساری موبائل سروسز بند کردو...
سارے کاروبار بند کردو...
تمام سیکورٹی ادارے الرٹ کردو...
بڑے شہروں میں فوج تعینات کردو...
ہزاروں پولیس گاڑیاں مارچ پر لگا دو...

کیوں جی
کیا مسئلہ ہوگیا ہے ؟
انڈیا حملہ کرنے والا ہے ؟ !!

نہیں جی
اک اقلیت نے اک رسم ادا کرنی ہے جو اتنی اہم ہے کہ انکے مذہب میں نہ فرض ہے نا واجب، نا سنت نا مستحب.

تو پھر اک اقلیت کی اس غیر اہم رسم کے لیے اکثریت کو کیوں پابند کیا جارھا ہے ؟
اتنا ملکی نقصان کیوں برداشت کیا جارہا ہے ؟
کیایہ اقلیت اپنی یہ رسم دوسری تمام اقلیتوں کی طرح اپنے عبادت خانے میں ادا نہیں کرسکتی ؟

جی کرسکتی ہے لیکن وہاں تماشائی پورے نہیں آسکتے اور نہ گھوڑے کو پھیرے لگاۓ جاسکتے ہیں...
عوام کا کیا ہے مرے یا جئیے، سڑک پر تماشے لگانا، گھوڑے کو محلے کی گلیوں کا طواف کرانا نہایت ضروری ہے، اسکے بغیر عشق حسین مکمل نہیں ہوتا

+++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

اہل پاکستان فیصلہ کریں ::::
پاکستان میں اہل تشیع کو حکومتی سطح پر فروغ دی جاتی ہے جبکہ اہل تشیع کی حقیقت کیا ہے یہ جاننے کےلیے کوئی پھاڑ توڑنے کی ضررورت نہیں ۔۔۔
فیس بک میں دولنک دیکھیں
"شام میں کیا ہورہا ہے" اور دوسری ہے "The Reality Of Shia "
ان دونوں لنک سے ان کے کرتوت تو سمجھ آہی جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن !!!!!!!

ان کے عقیدے کے بارمیں میں کچھ اہم بات بتادوں ۔اور پھر خود فیصلہ کریں کہ ہم کس کو فروغ دے رہے ہیں اور کون کیا کررہا ہے ؟
ان کے عقیدے میں زنا (متعہ) جائز ہے جبکہ کے اسلام میں حرام
یہ کہتے ہیں (استفراللہ) ایک بار زنا کرنے والا حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے برابر
دوبار زنا کرنے والا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے برابر
تین بار زنا کرنے والا(نعوذ باللہ من ذالک) محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر
اور اگر کوئی چوہتی بار کرے تو اس کا درجہ کیا ہوگا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ استغفراللہ

تمام اصحاب اکرام کو گالیاں دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور لان تلان کرتے ہیں ۔۔۔۔ یوٹیوب میں بے شمار ویڈیوز مل جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک جملہ ہے "پنج تن پاک" اس سے مراد حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کے پانچ افراد پاک ہے ۔۔۔۔۔۔۔ باقی ناپاک ہے

باقی بہت سے باتیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن کو بیان فل حال نہیں کررہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ بکس ہیں نیٹ پر اپلوڈ ہونے کے بعد دونگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ کہتے ہیں زنا کرنے کے لیے عورت کو مہر دو جو کہ اس کا حق ہے جبکہ اس عمل میں شادی شدہ عورت سے بھی کی جاسکتی ہے
اور یہ اپنی عورتوں کو بھی اس عمل کے لیے بھجوتے ہیں ۔خوہ بیٹی ہو یہ بیوی ۔۔۔۔۔۔۔ نکاح دو دن کا بھی ہوسکتا ہے اور گنھٹے کا بھی ۔ ایک رات کا بھی ہوسکتا ہے ۔ نکاح میں گواہ کے شرط نہیں ،،،،،،،، نکاح میں گھر کے افراد کو ہونا شرط نہیں نکاح اعلانیہ ہونا شرط نہیں نکاح میں دو افراد(عورت ، مرد) راضی ہے تو کافی ہے ۔۔۔ کسی بھی عورت(اہل تشیع) کے ساتھ جنتی مرتبہ چاہے نکاح کرے اور اپنی خوہش کے پورے ہونے کے بعد چھوڑ دے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اختیار ہے

میں سوال کرتا ہوں :: انسان اشرف المخلوقات ہیں ۔۔۔۔۔۔ جبکہ جانور شہوت پرست ::: بکری بھیڑ دمبے اور اسی طرح حرام جانور خواہ کوئی بھی نسل کا ہو ۔۔۔۔۔ ہم جنسی عمل اپنے ہی نسل کے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
اور جانوروں میں کوئی تمیز نہین کے کس کے ساتھ کررہے ہیں ۔۔۔۔ خوئی کئی بھی ہو ۔۔۔۔ ماں ہے باپ ہے ایک مان کے نر اور مادہ بچیں ہیں ۔۔۔۔ سب کے سب ایک دوسرے کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ اس کا کوئی فرق نہین جانوروں میں ۔۔۔۔۔۔۔

اب اہل تشیع کے عقیدے اور جانوروں کے رہن سہن کے طور طریقے میں کوئی فرق ہے ؟
ان کا دین کیا ہمیں یہ سکھلاتا ہے ۔؟ کیا اسلام میں یہ بھی عمل درست ہے ؟ کیا یہ بھی کوئی شرم حیاء والی بات ہے ؟

یہ سب کون سا اسلام اجازت دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کون سے قران میں یہ لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون سے نبی نے یہ عمل کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون سے حدیث میں یہ لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by مدرس »

جزاک اللہ خیرا

یہ کہانی شایداگلے چند سالوں میں‌ختم ہو جاے گی جلوس کا اتنا اہتمام آئندہ سالوں میں کافی پریشان کن ہوجائے گا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: رات کے پیکجز پر سستی باتوں کا سلسلہ ختم!

Post by اعجازالحسینی »

کسی کو بھی اس کے عبادت خانہ تک ہی عبادت کا حق ہونا چاہیے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”