دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
Gary McKinnon دنیا کا نمبر 1 ہیکر ہے. اس پر الزام ہے کہ اس نے امریکن ملٹری اور ناسا کے 97 کمپیوٹرز کو 13 ماہ تک ہیک کئے رکھا.
اس کے بارے میں مزید تفصیلات اس لنک پر پڑھیں.
اس کے بارے میں مزید تفصیلات اس لنک پر پڑھیں.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
خبر کی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
ذبردست خبر کی شئیرنگ پر آپکا شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
مزید معلومات کے لئے گرے کی ویب سائٹ کا ویزٹ کریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
اردو نامہ اسی نے ہیک کیا تھا ؟؟؟
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
پپو wrote:اردو نامہ اسی نے ہیک کیا تھا ؟؟؟
ویسے ہمارے فورم پر کوئی کمپیوٹر ہیکنگ کے بارے میں کچھ جانتا ہے ؟
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
ہاں جی جانتا ہوں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
ہے نہ اپنے ڈاکٹر صاحب یہ مریضوں کو ہیک کرتے ہیں؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
ڈاکٹر صاحب !پپو wrote:ہاں جی جانتا ہوں
مجھے واقعی کچھ پوچھنا ہے. مذاق کے علاوہ ...
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
اس معاملے میں اشفاق بھائی یا چاند بھائی ہی کچھ بتا سکتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
ویسے کچھ زیادہ مشکل بھی مت پوچھنا. ورنہ لینے کے دینے پڑھ جائیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
جی اشفاق بھیا شاید کچھ جانتے ہیں اس بارے میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
Gary McKinnon گزشتہ 9 سال سے امریکہ کی قید میں ہے. اگر اس کو کسی طرح امریکی قید سے نکال لیا جائے تو یہ بہت کام آ سکتا ہے .....
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
اب آپ پٹڑی سے اُتر رہیں ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
بلکل یہ کام اشفاق بھائی اور چاند بھائی بخوبی کر سکتے ہیںمحمد شعیب wrote:Gary McKinnon گزشتہ 9 سال سے امریکہ کی قید میں ہے. اگر اس کو کسی طرح امریکی قید سے نکال لیا جائے تو یہ بہت کام آ سکتا ہے .....
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
بھائی شعیب آپ جانتے ہیں میں جتنا کچھ جانتا ہوں مجھے ہارڈ کی پارٹیشن نہیں کرنی آتی میں ذرا مزاق کر رہا تھا اور میرا خیال ہے اسے اوپن ڈسکس نا کیا جائےمحمد شعیب wrote:ڈاکٹر صاحب !پپو wrote:ہاں جی جانتا ہوں
مجھے واقعی کچھ پوچھنا ہے. مذاق کے علاوہ ...
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
ڈاکٹر صاحب بندہ سیریس میں آپ سے کچھ پوچھ رہا ہے. اور آپ ہے کہ بس.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
ارے اس میں پٹری سے اترنے والی کونسی بات ہے ؟اشفاق علی wrote:اب آپ پٹڑی سے اُتر رہیں ہیں.
میرا مطلب ہے ایسے ذہین انسان سے مستفید ہونا چاہئیے ...
Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon
اللہ مسلمانوں میں کوئی ایسافرد پیدا کرے جو امریکہ اور اس حواریوں کی بینڈ بجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]