اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by شازل »

دوستو یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنے ڈیسک ٹاپ پر گاڑی دوڑاتے پھرئیے.
  لوگوں کو امپریس کا ایک طریقہ یہ بھی ہے  
یہ ویڈیو ونڈوز وسٹا کی سیٹنگ کے مطابق ہے لیکن آپ ایکس پی پر نہایت آسانی سے نارمل طریقے سے انسٹالیشن کرکے یہ ٹوائے انسٹال کرسکتے ہیں
%3Cobject%20width=%22425%22%20height=%22344%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/kJv7uM86yQc&hl=en&fs=1&%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/kJv7uM86yQc&hl=en&fs=1&%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22425%22%20height=%22344%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E
آئی روڈ تھری ڈی ڈیسک ٹاپ ڈاؤنلوڈ کریں

Image
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by بوبی »

شکریہ شازل بھائی شئیرنگ کرنے کا
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب! شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by شازل »

بوبی اور رضی بھائی پسند کرنے کا شکریہ
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by فرحان دانش »

ہی ہی ہی :lol: :lol: :lol:
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ ڈاونلوڈ لگا دیا ہے۔ لیکن کیا اس میں کسی قسم کا کوئی ٹروجن تو نہیں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by شازل »

اگر ٹروجن ہوتا تو میں اسے یہاں شیئر کرتا 8)
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by اسداللہ شاہ »

ہاہاہاہا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by چاند بابو »

شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے ڈیسک ٹاپ کو ریس کا میدان بنائیے

Post by شازل »

اسداللہ شاہ wrote:ہاہاہاہا
یہ شاہ صاحب کیوں ہنسے :?:
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”