مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔

مندرجہ ذیل دوستوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا.اپنا ووٹ کاسٹ کریں

Poll ended at Wed Dec 09, 2009 5:17 pm

چاند بابو
0
No votes
شازل
2
20%
کعنان
2
20%
فرحان دانش
0
No votes
فتاة القرآن
2
20%
اعجازالحسینی
4
40%
 
Total votes: 10

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو شازل بھیا کے حکم کے مطابق میں آپ حضرات کے لئے ایک نئے دلچسپ سلسلے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ یہ مقابلہ مبنی ہے اراکینِ اردونامہ کے تصاویر کے حسنِ انتخاب پر۔

مقابلہ کی شرائط کچھ یوں ہیں۔

1- ہر رکن زیادہ سے زیادہ تین منتخب تصاویر شئیر کر سکتا ہے۔
2- موضوع کی پابندی لازم ہے۔
3- تصاویر کا موضوع “دہشت گردی“ ہونا چاہئے۔
4- موضوع پر مبنی سنجیدہ تصاویر لگائی جا سکتی ہیں۔
5- کٹے پھٹے اعضاء پر مبنی تصاویر سے اجتناب کیا جائے تاکہ کمزوردل حضرات کے لئے باعث تکلیف نہ ہو۔
6- شئیر کی گئی تین تصاویر میں سے صرف ایک تصویر مقابلے میں شامل کی جائے گی جس کے لئے شئیر کرنے والا بھی رائے دے سکتا ہے ورنہ ججز سب سے معیاری تصویر کو مقابلہ میں شامل کر دیں گے۔
7- مقابلہ 7 دن تک جاری رہے گا اس کے بعد بہترین تصویر شئیر کرنے والے کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔
8- بہترین تصویر کو اس پوسٹ کے نیچے اس کے شئیر کرنے والے کے نام کے ساتھ آویزاں کیا جائے گا اور اگر اردونامہ پر کوئی ایسا سسٹم دستیاب ہوا جس سے کسی قسم کا ایوارڈ وغیرہ دیا جا سکا تو ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔

تو دوستو شروع ہو جایئے “دہشت گردی“ کے موضوع پر بہترین تصاویر شئیر کرنے کے لئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

بہت خوب
میں ابھی تلاش میں لگ جاتا ہوں لیکن کیا ججز بعد میں مقرر کیے جائیں گے
اور اگر ججز بھی شریک ہوئے تو مقابلے پر اقربا پروری کا الزام لگ جائے گا. :P
اس بارے میں کیا ارشاد ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں ایسا نہیں ہونا چاہئے پہلی بات تو یہ کہ جو بھی جج مقرر کیا جائے گا اس پر تمام اراکین کا اعتماد ہو گا۔ بہرحال اگر اس پر کسی کو اعتراض ہو تو وہ بتا سکتا ہے۔
ججز کے لئے لازم ہو گا کہ وہ بہترین تصویر کو منتخب کرنے کی وجہ بھی بیان کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by چاند بابو »

لیجئے میری طرف سے پہلی تصویر حقیقت دہشت گرد کی معصوم فلسطینی بچوں پر دہشت گردی کی تصویر

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بڑھیا ۔
ووٹینگ کے ذریعے بہترین تصویر کا انتخاب ہو تو بہتر ہوگا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

رضی الدین قاضی wrote:بہت بڑھیا ۔
ووٹینگ کے ذریعے بہترین تصویر کا انتخاب ہو تو بہتر ہوگا۔
ہاں درست بات ہے
میرے خیال میں سب سے آخر میں ایک پول بنا دیں گے جس کو سب سے زیادہ ووٹ ملیں‌گے وہی منتخب ہوگا.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

میرا پہلا انتخاب حاضر ہے
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

لیجئے جناب میری طرف سے دوسری تصویر حاضر ہے۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

چاند بھائی مقابلہ سخت ہے اور غلطی کی گنجائش نہیں‌ہے
یعنی آپ اپنی پوسٹ‌ کو ایڈٹ نہیں‌کرسکیں‌گے یعنی کوئی دوسری تصویر نہیں لگا سکیں گے، 8)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by چاند بابو »

جی میں لگاؤں گا بھی نہیں لیکن یہ سچ ہے کہ اس موضوع پر مجھے کوئی ایسی تصویر مل ہی نہیں رہی ہے جو معیار پر پورا اتر سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فرخ
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Sep 08, 2008 1:06 pm

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by فرخ »

میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ایسی تصاویر میں 'بہترین' کا عنصر کیسے تلاش کیا جائیگا؟ یہ تصاویر پسندیدگی کے لحاظ سے کیسے دیکھی جاسکتی ہیں؟

میرے پاس ویسے اپنی کھینچی ہوئی، اسلام آباد میرٹ ہوٹل کی تباہی کی کچھ تصاویر ہیں. لیکن مجھے انہیں کسی مقابلے میں‌لانے کی کوئی تُک سمجھ نہیں آرہی؟

:cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by راجہ صاحب »

شازل wrote:
رضی الدین قاضی wrote:بہت بڑھیا ۔
ووٹینگ کے ذریعے بہترین تصویر کا انتخاب ہو تو بہتر ہوگا۔
ہاں درست بات ہے
میرے خیال میں سب سے آخر میں ایک پول بنا دیں گے جس کو سب سے زیادہ ووٹ ملیں‌گے وہی منتخب ہوگا.
میں تو جج بننے آیا تھا :(
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

ہم سب ہی ججز ہونگے کیونکہ پول بناکر ووٹ حاصل کریں گے
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by کعنان »

[center]Image

Image

Image[/center]
[center]کعنان[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

کنعان صاحب آپ نے جو تصاویر پیش کی ہیں‌ یہ میرے خیال میں اب تک کی بہترین تصاویر ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by رضی الدین قاضی »

راجہ صاحب wrote:
شازل wrote:
رضی الدین قاضی wrote:بہت بڑھیا ۔
ووٹینگ کے ذریعے بہترین تصویر کا انتخاب ہو تو بہتر ہوگا۔
ہاں درست بات ہے
میرے خیال میں سب سے آخر میں ایک پول بنا دیں گے جس کو سب سے زیادہ ووٹ ملیں‌گے وہی منتخب ہوگا.
میں تو جج بننے آیا تھا :(
آپ راجہ ہیں ۔
آپ کو کچھ سجھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ پھر بھی سجھ نہ آئے تو پرویز مشرف سے مشورہ لے لینا۔ :mrgreen:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

میرا دوسرا انتخاب
Image
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by فرحان دانش »

[center]Image[/center]
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by کعنان »

شکریہ بھائی صاحب
[center]کعنان[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by فتاة القرآن »

[center]تم نے مجھے کیوں قتل کیا[/center]

[center]Image[/center]
Last edited by فتاة القرآن on Tue Oct 27, 2009 12:33 am, edited 1 time in total.
[center]مقالاتي

Image[/center]
Locked

Return to “تصاویر”