برائے مہربانی مدد کریں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

برائے مہربانی مدد کریں

Post by فتاة القرآن »

[center]السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے امام احمد بن حنبل کی زندگی اور ان کے عقیدے کے مطلق مکمل تفصیلی کتاب کی تلاش ہے
کیا کوئی بھائی یا بہن اس معاملے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟
اگر کوئی ایسی سائٹ آپ کے علم میں ہو تو برائے مہربانی مطلع کریں


جزاکم اللہ خیر[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: برائے مہربانی مدد کریں

Post by چاند بابو »

صرف ایک اردو سائیٹ ملی ہے دیکھ لیں کام کی ہے کہ نہیں

[link]http://www.alislam.org/urdu/library/2099/index.html[/link]

اور انگریزی میں بھی ایک سائیٹ کا لنک ملا ہے

[link]http://www.nizamulislam.com/personaliti ... hamble.asp[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: برائے مہربانی مدد کریں

Post by فتاة القرآن »

[center]Image

Image

بہت شکریہ [/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: برائے مہربانی مدد کریں

Post by اعجازالحسینی »

تاریخ ابن کثیر جلد نمبر 5 دسواں حصہ صفحہ نمبر 480تا 493 دیکھ لیں امید ہے وہاں سے آپکو بہتر معلومات مل جائیں گی۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: برائے مہربانی مدد کریں

Post by چاند بابو »

لیجئے اعجاز الحسینی صاحب نے ایک اور لنک بتا دیا ہے وہ بھی ٹرائی کر لیں تاریخ ابنِ کثیر تو آسانی سے نیٹ پر دستیاب ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”