بھیا جی اس کو چلائے گا کون؟
اس کے لیے روڈ بھی خاص یا الگ ہی ہو گی.
تیز ترین کار!!!
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
تیز ترین کار!!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تیز ترین کار!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: تیز ترین کار!!!
اس کو پر لگاؤ f 16 کے قابو نہیں آئے گی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تیز ترین کار!!!
ہاں کمی تو صرف پروں کی ہی رہ گئی ہے.
انجن پہلے ہی جیٹ ہے.
سپیڈ بھی ایف سولہ سے تھوڑی ہی کم ہے.
ٹیسٹ بھی ائیر پورٹ پر ہی ہونا ہے.
توپھر پر لگانے میں قباحت کیا تھی.
انجن پہلے ہی جیٹ ہے.
سپیڈ بھی ایف سولہ سے تھوڑی ہی کم ہے.
ٹیسٹ بھی ائیر پورٹ پر ہی ہونا ہے.
توپھر پر لگانے میں قباحت کیا تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: تیز ترین کار!!!
جناب اس کا رات کو ٹیسٹ ہوا اور کامیاب ہو گیا تو کیا خیال ہے ایسی ہم خرید کر ذرداری کو گفٹ نہ کر دیں وہ اس میں بیٹھ کر جائے اور واپس ہی نہ آئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: تیز ترین کار!!!
یار جب کار لے کر اس کو دینی ہے تو اُس نے جانا کہیں نہیں بلکہ بیچ کر پیسے لے کر بھاگ جانا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact: