ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by چاند بابو »

فرحان دانش wrote:
اعجاز الحسینی wrote:سندھ میں‌ نواز شریف کی حکومت کس وجہ سے ختم ہوئی؟
حکیم محمد سعید کے قاتل جو پکڑے گئے وہ کون تھے؟
حیدرآباد کی جامع مسجد کس کے حکم پر بند کی گئی؟
قادیانیوں کی حمایت میں علماء کے گھروں پر کس نے فائرنگ کی؟
اگر پھر بھی یقین نہیں آتا تو روزنامہ امت ماہ اکتوبر کے شمارے اٹھا کر دیکھ لیں :twisted:
یہ سب خبریں جھوٹے امت اخبار کی ہیں. امت اخبار ایک فتنہ اور کراچی مخالف اخبار ہے
یہ میں نہ مانوں والی بات کا کوئی حل ہمارے پاس نہیں ہے جو آپ کے حق میں بیان دے وہ سچا اخبار اور جو آپ کے حق میں بیان نہ دے وہ چھوٹا اور کراچی مخالف ہو گیا۔
واہ رے ایم کیو ایم تیرے معیار
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

فرحان دانش wrote:ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کی ورلڈ بیسٹ میئرز میں ریٹنگ

Image

اگر کسی کو یقین نہ آئے یہاں دیکھ لیں
http://www.citymayors.com/mayor_monitor ... -How-11481

واقعی یہ تو بہت بڑا تیر مارا ہے انہوں نے لیکن فرحان صاحب کیا خیال ہے پورا سچ نہ بتا دیا جائے۔
تو جناب پورا سچ یہ ہے کہ یہ رپورٹ صرف 23 ووٹ پر مشتمل ہے جن میں سے 15 ناظم صاحب کے حق میں اور 8 ان کے خلاف ہیں اور یہ جو پندرہ ان کے حق میں ہیں ان کے بارے میں تو آپ جانتے ہیں ہوں گے کہ کون بھائی لوگ ہیں۔

تعریف کرنے والے لوگوں نے ان کے سڑکوں اور نالوں وغیرہ کی تعمیر وغیرہ جیسے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
جبکہ دوسری طرف ان کی مخالفت کرنے والوں نے ان کی جماعت کو قاتل جماعت قرار دیا ہے ان کی جماعت پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے صرف ان علاقوں پر توجہ دی ہے جو ان کے ووٹ بنک والے علاقے ہیں۔ اور ان پر کرپشن کے الزامات لگائے ہیں۔

کیا خیال ہے ایک ایسا ناظم جو صرف 23 ووٹ حاصل کر سکا ہے اس کو دنیا کا بہترین مئیر قرار دیا جا سکتا ہے؟
کیا صرف 23 ووٹ کی بنیاد پر اتنا ڈھنڈورا پیٹنا درست ہے؟

کیا میں نے پورا سچ نہیں لکھ دیا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:
فرحان دانش wrote:
اعجاز الحسینی wrote:سندھ میں‌ نواز شریف کی حکومت کس وجہ سے ختم ہوئی؟
حکیم محمد سعید کے قاتل جو پکڑے گئے وہ کون تھے؟
حیدرآباد کی جامع مسجد کس کے حکم پر بند کی گئی؟
قادیانیوں کی حمایت میں علماء کے گھروں پر کس نے فائرنگ کی؟
اگر پھر بھی یقین نہیں آتا تو روزنامہ امت ماہ اکتوبر کے شمارے اٹھا کر دیکھ لیں :twisted:
یہ سب خبریں جھوٹے امت اخبار کی ہیں. امت اخبار ایک فتنہ اور کراچی مخالف اخبار ہے
یہ میں نہ مانوں والی بات کا کوئی حل ہمارے پاس نہیں ہے جو آپ کے حق میں بیان دے وہ سچا اخبار اور جو آپ کے حق میں بیان نہ دے وہ چھوٹا اور کراچی مخالف ہو گیا۔
واہ رے ایم کیو ایم تیرے معیار
[center]اس کے متعلق کیا خیال ہے[/center]

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “پاک وطن”