آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میں نے آپ بھائیوں کے لیے wordpressکے themکا اردو ترجمعہ
کیا ہے، یہ آپ بھائیوں کی ہی رھنمائی سے ممکن ہو خاص طور پر میں جاند بابو کا
شکرر گزار ہوں جنوں نے میرے ہر سوال کا جواب جلد از جلد دیا . جاند بابو آپ کا بہت بہت شکریہ .
them یہ ہے.
Image
[link]https://rapidshare.com/files/3602964084/zahid.zip[/link]

اور یہ نیوز them

Image

[link]https://rapidshare.com/files/1210744198/news.zip[/link]
Jahad Is Our Way
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by علی عامر »

جزاک اللہ۔ زاہد بھائی،

اللہ آپ کی توفیقات میں‌اضافہ فرمائے۔ آمین۔
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by zahidartist »

شکریہ علی عامر بھائی
Jahad Is Our Way
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by شازل »

چاند بھائی کے "متاثرین" میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by علی عامر »

تھیم میں‌کوئی ٹروجن ہے جسے نوڈ 32 ڈاؤن لوڈ ہونے سے روک رہا ہے.


چاند بھائی چیک کیجئے . n;a;n;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by محمد شعیب »

علی عامر wrote:تھیم میں‌کوئی ٹروجن ہے جسے نوڈ 32 ڈاؤن لوڈ ہونے سے روک رہا ہے.


چاند بھائی چیک کیجئے . n;a;n;a
میں ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کی ہے. زپ فائل کو ان زپ بھی کیا. کوئی ٹروجن یا اور کوئی وائرس نہیں ہے.
آپ کا اینٹی وائرس گڑ بڑ ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by چاند بابو »

جی نہیں انٹی وائرس گڑبڑ نہیں ہے میں نے ابھی چیک کیا ہے.
ان کی Footer فائل میں کوڈ ہے وہی Base64 کوڈ جو ممکنہ طور پر ایک وائرس کا لنک بھی ہو سکتا ہے.
انٹی وائرس اسی فائل کو بطور وائرس شناخت کر رہا ہے.
مگر میرے خیال میں یہ وائرس نہیں ہے البتہ چیک کرنے کے لئے اسے چلانا پڑے گا جو ابھی میں نے نہیں کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
لاڈلا پٹھان
کارکن
کارکن
Posts: 9
Joined: Fri Sep 07, 2012 2:21 am
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آپ بھائیوں کے لیےword pressکے اردو thems

Post by لاڈلا پٹھان »

بھائی جان لنک کام نیں کر رہا ہے
[center]ہو جائے تو پھر کسی کی نہیں سُنتا
یہ عشق مجھ کو پٹھان لگتا ہے
[/center]
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”