پاکستان قدرتی وسائل میں سب سےامیر ملک،
پاکستان قدرتی وسائل میں سب سےامیر ملک،
[center][/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان قدرتی وسائل میں سب سےامیر ملک،
بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر ایسا کرے کون آپ یا میں: حکمران تو صرف کٹورا بنانے میں مگن ہیں جس میں ذیادہ سے ذیادہ بھیک مانگی جا سکے اور اس میں ڈالی جا سکے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پاکستان قدرتی وسائل میں سب سےامیر ملک،
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان قدرتی وسائل میں سب سےامیر ملک،
یہ ایک اور ظلم ہے جو زرداری نے پردیسوں پر کیا ہے پہلے ہم ایک ریال میں 10 سے 18 منٹ تک بات کرتے تھے اب نئے ٹیکس کی وجہ سے ایک ریال میں 3 منٹ سے ذیادہ بات نہیںہو گی !!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پاکستان قدرتی وسائل میں سب سےامیر ملک،
لاحول ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: پاکستان قدرتی وسائل میں سب سےامیر ملک،
اللہ رب العزت ہم پر اپنا کرم فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: پاکستان قدرتی وسائل میں سب سےامیر ملک،
پاکستان کھپے. کھپے.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان قدرتی وسائل میں سب سےامیر ملک،
اے زرداری دا چمچہ کون اے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں