ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by شازل »

پچھلے دنوں کچھ چانس تو بنا تھا اس تھیم کو ختم کرنے کا لیکن چاند بابو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گئے ہیں تو کیاکیا جاسکتا ہے
اس تھیم کے عاشق کو جب تک نیا عشق نہیں چڑھے گایہ پیچھا چھوڑنے والےنہیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by مدرس »

لیکن مذاق سے ہٹ کر یہ بات کر رہا ہوں‌کہ یہ موجودہ تھیم مجھے بالکل پسند نہیں‌ہے یہ تو مجھے گولا گنڈا لگ رہاہے .
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by شازل »

اس بات پر چاند بابو سے آپ کی لڑائی بھی ہو سکتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by چاند بابو »

مدرس بھیا خبردار اگر میری پسند کو گولا گنڈا کہا تو،
ورنہ میں‌آپ کی تھیم تبدیل کر کے کوئی بہت بھدی سی تھیم لگا سکتا ہوں۔

اور ہاں شازل بھیا اسے ختم کرنے کی تو آپ بھول جاؤ۔
ہاں اس سے بڑھیا تھیم بنا کر لاؤ تو میں اسے فورا چھوڑنے کےلئے تیار ہوں۔
لیکن ہو ایسی ہی وی بلٹن ٹائپ۔ v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by شازل »

تھیم تو ایک سے بڑھ کرایک ہے لیکن اتنے سارے موڈ لگانا جوئے شیر لانے کے برابر ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by چاند بابو »

تو بس پھر جب تک موڈز نہیں لگا پاتے تب تک یہی بہتر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by مدرس »

http://idlaunch.nl/producten/phpbb-stij ... unch-blue/
Image
یہ میرے خیال میں‌ایک خوبصورت اور بہت مناسب ہے اردو نامہ کے لئے
اورمزے کی بات یہ ہے کہ اس میں کلر اپنے حساب سے تبدیل کیا جاسکتا ہے

http://darseislam.com/forums/

یہ میں نے بلیک سے گریں کی طرف مائل کرنا شروع کیا ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by بلال احمد »

مدرس wrote:یہ تو مجھے گولا گنڈا لگ رہاہے .
ارے مدرس بھائی آپکو نہیں معلوم چاند بھائی گولا گنڈے کی ریڑھی لگانے والے ہیں اسی لیے ان کو ایسی چیزیں بہت پسند آرہی ہیں



جسٹ امیجن کریں چاند بھائی آواز لگاتے ہوئے
گولا گنڈا لے لو :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt


h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by مدرس »

چاند بھائی گولا گنڈا کتنے کاہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by بلال احمد »

چاند بھائی آپکی ریڑھی چل پڑی ہے اب جلدی سے گاہکوں کو ریٹ بتا کر سیل شروع کر دیں
v_v_f v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by یاسر عمران مرزا »

پی ایچ پی بی بی کی جو ڈیفالٹ تھیم ہے ، جو لیکوڈ ہے اور براؤزر کی دونوں سائیڈ تک سما جاتی ہے ، اسے اردو میں‌نہیا کیا جا سکتا ؟

اردو نامہ فورم کی موجود تھیم ایسی لگتی ہے جیسے کوئی بلاگ ہو، کیوں کہ فکس وڈتھ ہے. زیادہ تر فورمز کی تھیم لیکوڈ ہی ہوتی ہے.
kaivrizvi
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Sep 21, 2011 12:38 pm
جنس:: مرد

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by kaivrizvi »

منتظم اعلٰی


تاریخ شمولیت:: فروی 25th, 2008, 3:46 pm
مراسلات: 12127
مكانیت: بوریوالا

دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 48 بار
موصول شکریے: 762 بار
کوائف نامہ
ذاتی پیغام ارسال کریں

شازل بھیا بہت خوب
بہت شاندار تھیم ہے بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
لیکن اس کی Width بائیں جانب بہت بے ڈھنگے انداز سے بڑھی ہوئی ہے جو شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو گی براہ مہربانی اس کا کوئی حل کریں۔
دوسری بات اس کا بینر انگریزی میں لکھا گیا ہے وہ بھی اردو میں ہونا بہت ضروری ہے۔
اس کے بٹن بھی ابھی انگریزی میں ہیں۔

بہرحال اپنی ان تمام کوتاہیوں کے باوجود یہ اب تک کی تمام تھیمز میں سے شاید سب سے اچھی دکھنے والی تھیم ہے۔

مبارک ہو ایک بار پھر آپ کے لئے مبارک سلامت کا شور بپا ہونے والا ہے۔

_________________
گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں
کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے
kaivrizvi
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by چاند بابو »

ارے علی حیدر بھیا آپ نے یہ کیا لکھا ہے آپ نے تو ساری کی ساری میری پوسٹ ہی کاپی کر کے لگا دی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اکرام ملکیرا
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Mon Oct 31, 2011 8:43 pm
جنس:: مرد

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by اکرام ملکیرا »

تھم شاندار ہے-مین نے بھی اپنے فورم پر سپرینگ ٹایم لگا یا ہے-
[link]http://www.apnafort.com/forum[/link]
Sory mujay urdu likhne ma boht dushwari hoti ha.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by علی عامر »

آگاہی فرمانے پر مشکور ہوں ... آپ کوشش کیجئے ... آہستہ آہستہ اردو لکھنا سیکھ جائیں گے .... کیونکہ کوئی بھی کام نامکن نہیں ہوتا ..
نجی اللہ
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Thu May 31, 2012 11:19 pm
جنس:: مرد

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Post by نجی اللہ »

شکریہ بھائی .. بہت اچھا ہے جی
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”