ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

واہ اضوا جی واہ کیا بات ہے zub;ar zub;ar zub;ar v;g :clap: :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
اگر یہ منسوخ شدہ دن کی تصاویر ہیں تو جو دن آپ مناتے ہیں اس کا کیا حال ہوتا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:بہت خوب.
اگر یہ منسوخ شدہ دن کی تصاویر ہیں تو جو دن آپ مناتے ہیں اس کا کیا حال ہوتا ہو گا.

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے

Post by بلال احمد »

بہت ہی عمدہ اور نایاب تصاویر ہیں، میں نے کل کچھ تصاویر دیکھی تھیں بہت اچھی تھیں لیکن یہ تصاویر تو ان سے بھی زیادہ عمدہ ہیں :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے

Post by اضواء »

ہماری خوشیوں میں ہمارے ساتھہ رہنے پر آپ سبکا بہت بہت شکریہ ...

یہ تو صرف منطقہ شرقیہ اور وہ بھی صرف کورنیش دمام اور خبرکی تصویریں تھی ....

ملک کے ہر علاقے منطقہ شرقیہ دمام ،الاحساءَ، جبیل ، راس تنورہ، قطیف ، الخبر ..
منطقہ وسطہ ریاض اور منطقہ غربیہ جدہ مکہ منطقہ شمالیہ تبوک قصیم بریدہ جوف منطقہ جنوبیہ ابھا باحہ عسیر جازان نجران ..میں بھی ایسا ہی تھا ...

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے

Post by بلال احمد »

معلومات کے لیے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:معلومات کے لیے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
آپ کی آمد اور حوصلہ آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”