یہ تو ذیادتی ہے!!
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
یہ تو ذیادتی ہے!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: یہ تو ذیادتی ہے!!
دلہنیں میک اپ کیوں کرتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: یہ تو ذیادتی ہے!!
تاکہ دلہا پہلی رات کو ہی ڈر نہ جائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: یہ تو ذیادتی ہے!!
یعنی وہ بھی مبجور ہو کر ایسا کرتی ہیں جیسا کہ باقی خواتین؟؟
Re: یہ تو ذیادتی ہے!!
مطلب کان ادھر سے پکڑو یا ادھر سے بس لڑکیاں ہی "بیچاری" ہوتی ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: یہ تو ذیادتی ہے!!
بیچاری
بڑا ہی رحم آرہا ہے بلال بھیا کو کیوں بھئی ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: یہ تو ذیادتی ہے!!
رحم مجھےنہیں پوسٹ کرنے والے کو آرہا ہے، دیکھو تو پوسٹ میں جابجا بیچاری بیچاری پکار رہا ہےعتیق wrote:بڑا ہی رحم آرہا ہے بلال بھیا کو کیوں بھئی ؟بیچاری
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: یہ تو ذیادتی ہے!!
چاند بھائی یہ اصل میں مجھے آگے کر کے خود اپنے جزبات کا اظہار کر رہا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: یہ تو ذیادتی ہے!!
میاں صاحب چاند بھائی تو ابھی تک اس موضوع پر آئے ہی نہیںمیاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائی یہ اصل میں مجھے آگے کر کے خود اپنے جزبات کا اظہار کر رہا ہے
اور ویسے بھی مجھے اپنے جذبات کے لیے آپ کی ضرورت ہرگز نہ ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا