یہ تو ذیادتی ہے!!

اردو کے بہترین ناول، افسانے پر ایک نظر، تبصرے، تجزیئے، تنقید
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

یہ تو ذیادتی ہے!!

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: یہ تو ذیادتی ہے!!

Post by پپو »

دلہنیں میک اپ کیوں کرتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: یہ تو ذیادتی ہے!!

Post by میاں محمد اشفاق »

تاکہ دلہا پہلی رات کو ہی ڈر نہ جائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: یہ تو ذیادتی ہے!!

Post by پپو »

یعنی وہ بھی مبجور ہو کر ایسا کرتی ہیں جیسا کہ باقی خواتین؟؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ تو ذیادتی ہے!!

Post by بلال احمد »

مطلب کان ادھر سے پکڑو یا ادھر سے بس لڑکیاں ہی "بیچاری" ہوتی ہیں be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ تو ذیادتی ہے!!

Post by عتیق »

بیچاری

بڑا ہی رحم آرہا ہے بلال بھیا کو :lol: :lol: :lol: کیوں بھئی ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ تو ذیادتی ہے!!

Post by بلال احمد »

عتیق wrote:
بیچاری
بڑا ہی رحم آرہا ہے بلال بھیا کو :lol: :lol: :lol: کیوں بھئی ؟
رحم مجھےنہیں پوسٹ کرنے والے کو آرہا ہے، دیکھو تو پوسٹ میں جابجا بیچاری بیچاری پکار رہا ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: یہ تو ذیادتی ہے!!

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی یہ اصل میں مجھے آگے کر کے خود اپنے جزبات کا اظہار کر رہا ہے b:e:a:t
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ تو ذیادتی ہے!!

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائی یہ اصل میں مجھے آگے کر کے خود اپنے جزبات کا اظہار کر رہا ہے b:e:a:t
میاں صاحب چاند بھائی تو ابھی تک اس موضوع پر آئے ہی نہیں c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat

اور ویسے بھی مجھے اپنے جذبات کے لیے آپ کی ضرورت ہرگز نہ ہے p:a:t:a:i p:a:t:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “نقدونظر”