پی ایچ پی بی بی کے آپشن سے متعلق سوال؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

پی ایچ پی بی بی کے آپشن سے متعلق سوال؟

Post by ذیشان »

پی ایچ پی بی بی کے ایڈمن پینل میں یہ آپشن کہاں ہے کہ ایک آءی ڈی سے ایک ہی یوزر رجسٹر ہو سکےایک سے زیادہ نہیں؟شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی کے آپشن سے متعلق سوال؟

Post by شازل »

آپ عمومی ٹیب پر جاکر اراکین کے اندراج کی ترتیبات پر جائیں جو کہ دائیں طرف ہوگا.
یہاں‌پر Allow e-mail address re-use: کا اپشن ہوگا. آپ نہیں‌پر چیک لگا کر ایسا کرسکتے ہیں،
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: پی ایچ پی بی بی کے آپشن سے متعلق سوال؟

Post by ذیشان »

لیکن شازل بھائی اس سے یہ تو ممکن رہے گا کہ ایک آئی پی سے مختلف ای میل ایڈریس بنا کر ایک سے زیادہ رجسٹریشن کروالی جائے .اس کا کیا حل ہے ؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی کے آپشن سے متعلق سوال؟

Post by شازل »

ہاں یہ ٹیڑھی کھیر ہے
ڈھونڈنےکی کوشش کروں گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی کے آپشن سے متعلق سوال؟

Post by چاند بابو »

زیشان ایسی صورتحال سے واسطہ تب ہی پڑتا ہے جب ایک شخص آپ کو تنگ کرنا چاہتا ہو اور آپ اگر اس کی ایک آئی ڈی بلاک کر دیں تو یہ دوسری آئی ڈی بنا کر آ جاتا ہے۔ پی ایچ پی میں اس کا علاج اس آئی پی ایڈریس کو بلاک کرنے کی صورت میں دستیاب ہے لیکن اس سے اس آئی پی ایڈریس سے کوئی بھی لاگ ان نہیں ہو سکے گا۔
اس کی آپشن اراکین اور اراکین کے گروہ << آئی پی پر پابندی
پر موجود ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”