جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by محمد شعیب »

Image

جو جوملہ سی ایم ایس پر کام کرتے ہیں وہ یہ بخوبی جانتے ہیں کہ جوملہ 1.5 زیادہ عرصہ باقی نہیں رہے گا۔
اس لئے اگر آپ کی ویب سائٹ جوملہ 1.5 پر بنی ہوئی ہے تو اسے جلد از جلد 2.5 پر اپ گریڈ کر دیں۔

اس کا مکمل طریقہ دیکھنے کے لئے

یہاں کلک کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by شازل »

شکریہ شعیب بھائی
آپ بہترین کام کررہے ہو
جزاک اللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by محمد شعیب »

وایاک
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by اضواء »

جزاك االلہ کل خیر ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا میں نے کل جملہ انسٹال کیا ہے مگر مجھے اس کی الف ب کی بھی سمجھ نہیں آ رہی ہے.
اب مجھے سکھائے گا کون؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by بلال احمد »

جس کو آتا ہے وہی سکھائے گا نہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by محمد شعیب »

ارے میرے استاد جی

آپ نے جوملہ کا کونسا ورژن انسٹال کیا ؟

اور کیا آپ نے میرا ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by چاند بابو »

میں نے دو اعشاریہ پانچ انسٹال کیا ہے اور کونسی ویڈیو کی بات کر رہے ہیں آپ؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by محمد شعیب »

چلیں یہ تو آپ نے اچھا کیا
اب آپ یہ ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں.

جوملہ ویڈیو ٹیوٹوریل

یہ فری ٹرائل کلاسز ہیں. آپ یہ دیکھیں باقی انشاء اللہ آپ کو بھیج دونگا.
Last edited by محمد شعیب on Wed Mar 07, 2012 10:48 pm, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by چاند بابو »

جی بہت بہت شکریہ بھیا میں یہ ٹوٹیوریل کہاں سے دیکھ سکتا ہوں؟
میرا مطلب ہے لنک؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by محمد شعیب »

اوہ معذرت
میں پہلے ہائپر لنک کرنا بھول گیا تھا
اب اوپر لنک کر دیا ہے. چیک کر لیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ استاد جی میں آج رات میں اس سے استفادہ کروں گا انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ استاد جی میں آج رات میں اس سے استفادہ کروں گا انشااللہ.
حضرت جی یہ "استاد جی" تو نکال دیں.
لاڈلا پٹھان
کارکن
کارکن
Posts: 9
Joined: Fri Sep 07, 2012 2:21 am
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by لاڈلا پٹھان »

یہ جوملہ کیا ہے کوئی باتا سکتا ہے؟
[center]ہو جائے تو پھر کسی کی نہیں سُنتا
یہ عشق مجھ کو پٹھان لگتا ہے
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by محمد شعیب »

لاڈلا پٹھان wrote:یہ جوملہ کیا ہے کوئی باتا سکتا ہے؟
جوملہ کا تعارف اس لنک پر پڑھیں
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”