یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

a.a
تمام دوستوں کو میرا سلام ..

آج میں آپ لوگوں کو یو ایس بی کو بوٹیبل کرنے کا طریقہ سکھا رہا ہوں، اُمید ہے، کہ یہ ویڈیو آپ لوگوں کو پسند آئے گی. اپکی آرا کا انتظار رہے گا.
وسلام.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=tglUY7ndp5E[/utvid]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

سلام.
دوستوں. میں آپ لوگوں کے لئے اپنے ٹائم سے کچھ ٹائم نکال کرتعلیمی ویڈیو شئیر کرتا ہوں، کیا آپ لوگ اس پر اپنی کمنٹس بھی نہیں دے سکتے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by محمد شعیب »

اوہ اشفاق بھائی
آپ ناراض نہ ہوں. میں نے آپ کا یہ تھریڈ آفس میں دیکھا تھا. سوچا گھر جا کر دیکھوں گا.
لیکن پھر یاد نہیں رہا. بہت خوب. عمدہ ٹیوٹوریل شئر کرنے کا شکریہ.

آپ ٹیوٹوریل بنانے کے لئے کیم ٹاسیا ہی استعمال کر رہے ہیں ناں؟
میں بھی کیم ٹاسیا استعمال کر رہا ہوں لیکن اس میں ماؤس کرسر شو نہیں ہوتا. جبکہ آپ کے ٹیوٹوریل میں ماؤس پوائنٹر ہائی لائٹ ہوتا ہے. اس کا کیا طریقہ ہے؟
اور زووم کے لئے اس میں کوئی شارٹ کی ہے ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by عتیق »

:clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ برادر............
irfanilahi
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Wed Mar 02, 2011 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by irfanilahi »

اشفاق علی اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
عرض کرنایہ ہے کہ آپ ٹیوٹوریل لکھ تے ہیں انمیں بڑی محنت کرتے ہیں اللہ آپ کو اسکی بہتر سے بہتر جزا عطا فرماے آمین
انمیں آواز بہت کم ہوتی ہے جو سنائی نہیں دیتی اسپر ذرادھیان دے
دوسری بات یہ ہے کیلک کاکوئی مکمل ٹیوٹوریل بنادیں جس سے کم ازکم مبدتی حضرات کوسیکھ نے کا طریقہ آجاے
اوریہ جوآپنے اسی جگہ یوایس بی بوٹ ایبل بنانے کاویڈیو شئیر کیا ہے یہ ظاہر نہیں ہو رہاہے

:bismillah:;
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

irfanilahi wrote:اشفاق علی اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
عرض کرنایہ ہے کہ آپ ٹیوٹوریل لکھ تے ہیں انمیں بڑی محنت کرتے ہیں اللہ آپ کو اسکی بہتر سے بہتر جزا عطا فرماے آمین
انمیں آواز بہت کم ہوتی ہے جو سنائی نہیں دیتی اسپر ذرادھیان دے
دوسری بات یہ ہے کیلک کاکوئی مکمل ٹیوٹوریل بنادیں جس سے کم ازکم مبدتی حضرات کوسیکھ نے کا طریقہ آجاے
اوریہ جوآپنے اسی جگہ یوایس بی بوٹ ایبل بنانے کاویڈیو شئیر کیا ہے یہ ظاہر نہیں ہو رہاہے

:bismillah:;

جناب عرفان صاحب..

میرے خیال سے تو آواز کے متعلق تو اپکا سوال میں سرے سے ہی غلط تصور کرتا ہوں. کیونکہ اسمیں آواز کافی صاف اور کلیر آرہی ہے. اور باقی یہ جو ویڈیو یہاں پر آپ دیکھ رہیں ہیں، یہ مبتدیوں کے لیے ہے. پروفیشنل کے لئے نہیں، اسمیں میں نے سِرے سے لیکر آخر تک پوری وضاحت سے بتانے کی کوشش کی ہے. اور میرے خیال سے میرے اِن الفاظ کے میرےدوسرے دوست احباب بھی تائید کریں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by اعجازالحسینی »

بہت شکریہ اشفاق بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

اعجاز بھائی خوش آمدید ..
بڑے دنوں بعد حاضری ہوئی ہے. میرے خیال سے کیتھوں میں کام میں تھوڑی کمی آگئی ہے. کیونکہ گندم کا کام تو ختم ہو گیا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by اعجازالحسینی »

جی بھیا گندم کی کٹائی اور کپاس کی بوائی دونوں کام مکمل ہو چکے ہیں اسلئے اب کچھ فرصت ملی ہے تو حاضر ہو گیا ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by اضواء »

اس مفید اور جدید معلومات پر آپ کا بہت بہت شکریہ :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

تمام دوستوں اور بہنا آپ کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by فہیم »

اشفاق بھائی اب یو ایس بی سے ونڈو ایکس پی انسٹال کرنے کا بھی آسان سا ٹیو ٹو ریل بنائیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by بلال احمد »

معلوماتی ویڈیو کیلئے شکریہ اشفاق بھائی،

بھائی اگر کچھ ٹائم ہو تو
ان کے بھی جواب دے دیں،
آپ ٹیوٹوریل بنانے کے لئے کیم ٹاسیا ہی استعمال کر رہے ہیں ناں؟
میں بھی کیم ٹاسیا استعمال کر رہا ہوں لیکن اس میں ماؤس کرسر شو نہیں ہوتا. جبکہ آپ کے ٹیوٹوریل میں ماؤس پوائنٹر ہائی لائٹ ہوتا ہے. اس کا کیا طریقہ ہے؟
اور زووم کے لئے اس میں کوئی شارٹ کی ہے ؟
دوسرا یہ بتائیے گا کہ جو اس طرح یو ایس بی بنتی ہے اس سے این ٹی ایف ایس والی ڈرائیوز بھی شو ہوجائیں‌گی یا نہیں؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

کہ جو اس طرح یو ایس بی بنتی ہے اس سے این ٹی ایف ایس والی ڈرائیوز بھی شو ہوجائیں‌گی یا نہیں؟؟؟
جی بالکل اسمیں اپکو تمام کے تمام ڈرائیوز ظاہر ہو جاتی ہیں. اور
باقی رہا دوسرے سوال کا جواب. تو اسکے لئے تو سمپل سا سالوشن ہے. کہ جب ویڈیو بن جائے اور پھر اسکے بعد اسکو Editکرنے کی باری آتی ہے. تو وہاں پر کرسر کے متعلق ایک پوری آپشن مینو موجود ہے. اسمیں آپ جو کچھ بھی اپنی ویڈیو میں شامل کرنا چاہیں کر سکتے ہیں.

مثلا: لفٹ کرسر کلک کے لئے کسطرح کی آواز آپ شامل کرنا چاہتے ہیں.اسی طرح رائٹ کلک کے لئے بھی آواز سیٹ کرسکتے ہیں. کرسر سائز کم یا زیادہ کر سکتے ہیں. ماوس بیک گراونڈ کلر بھی سیٹ کر سکتے ہیں. جسطرح کا یہ سوال پوچھا گیا ہے. مطلب کرسر بیک گراونڈ یلو کلر.

اسی طرح کی ایک مینو زوم کے لئے بھی ہے. اسمیں بھی کافی آپشن موجود ہیں.

اُمید ہے بلال ابھی آپ بہتر طور پر اس سافٹ وئیر کو استعمال میں لا سکیں گے.

وسلام.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:
کہ جو اس طرح یو ایس بی بنتی ہے اس سے این ٹی ایف ایس والی ڈرائیوز بھی شو ہوجائیں‌گی یا نہیں؟؟؟
جی بالکل اسمیں اپکو تمام کے تمام ڈرائیوز ظاہر ہو جاتی ہیں. اور
باقی رہا دوسرے سوال کا جواب. تو اسکے لئے تو سمپل سا سالوشن ہے. کہ جب ویڈیو بن جائے اور پھر اسکے بعد اسکو Editکرنے کی باری آتی ہے. تو وہاں پر کرسر کے متعلق ایک پوری آپشن مینو موجود ہے. اسمیں آپ جو کچھ بھی اپنی ویڈیو میں شامل کرنا چاہیں کر سکتے ہیں.

مثلا: لفٹ کرسر کلک کے لئے کسطرح کی آواز آپ شامل کرنا چاہتے ہیں.اسی طرح رائٹ کلک کے لئے بھی آواز سیٹ کرسکتے ہیں. کرسر سائز کم یا زیادہ کر سکتے ہیں. ماوس بیک گراونڈ کلر بھی سیٹ کر سکتے ہیں. جسطرح کا یہ سوال پوچھا گیا ہے. مطلب کرسر بیک گراونڈ یلو کلر.

اسی طرح کی ایک مینو زوم کے لئے بھی ہے. اسمیں بھی کافی آپشن موجود ہیں.

اُمید ہے بلال ابھی آپ بہتر طور پر اس سافٹ وئیر کو استعمال میں لا سکیں گے.

وسلام.
معلومات میں اضافہ کیلئے شکرترین :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”