حزب الشیطان

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
ام عکاشہ
کارکن
کارکن
Posts: 25
Joined: Mon Sep 28, 2009 1:42 am

حزب الشیطان

Post by ام عکاشہ »

ہمیں حزب الشیطان کو خوب اچھی طرح پہچان لینا چاہیے کیونکہ اس کے بہت سے رخ ہیں۔

کہیں یہ ہندو کی شکل میں ہے جو پتھر کے بنے ہوئے بتوں کی عبادت کرتے ہیں اور کہیں یہ یہود و نصاریٰ کی شکل میں ہیں جو محمد رسول اللہ ا کو اللہ کا رسول ہی نہیں مانتے اور عیسیٰ علیہا سلام کو اللہ کا بیٹا قرار دیتے ہیں۔اور کہیں یہ کیمونسٹ'سوشلسٹ اور دہریوں کی شکل میں ہیں جو اللہ ہی کے منکر ہیں اور جن کے ہاں دین کا کوئی تصور نہیں۔اور کہیں یہ مسلمان ہونے کے ان دعویداروں کی شکل میں ہیں جو رسول اللہا کو اللہ کے نور کا حصہ اور مشکل کشا مانتے ہیں۔اپنی مشکلات میں اللہ کے نبی ااورسیدنا علی ،سیدناحسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنھم اجمعین کو پکارتے ہیں'غیر اللہ کو سجدہ کرتے ہیں۔اور کہیں یہ ان کی شکل میں ہیں جو رسول اللہ ا کو آخری نبی تسلیم نہیں کرتے اور آپ ا کے بعد مرزا غلام احمد قادیانی کو رسول کہتے ہیں اور کہیں یہ اپنے ائمہ کو معصوم عن الخطا 'مامور من اللہ اور ان کی اطاعت کو واجب قرار دینے والوں کی شکل میںہیں۔اور کہیںیہاں لوگوں کی شکل میں ہیں جو انسانوں کے بنائے ہوئے نظام جمہوریت اور سوشلزم کو اللہ کے دین سے بہتر سمجھے ہوئے لوگوں کو زبردستی اس کا پابند بناتے ہیں اور اسلامی احکامات کا مذاق اڑانے سے بھی باز نہیں آتے ۔اللہ کی نازل کردہ چور 'زانی اور قاتل کی سزاؤں کو وحشیانہ سزائیں قرار دیتے ہیں۔غرض شیطان کے ہزار رخ ہیں۔ہم نے ہر رخ کو پہچاننا ہے تاکہ اس کے دائو سے بچ سکیں اور جہنم سے بچ کر جنت میں جا سکیں۔

آج بہت سے لوگ توحید کو سمجھتے ہیں 'شرک کو بھی پہچانتے ہیں۔مگر توحید کی دعوت اور شرک کا رد کرنا پسند نہیں کرتے۔وہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح رد کرنے سے لوگ ناراض ہوں گے اور ان کی مخالفت کا ہمیں سامنا کرنا پڑے گا اور ان کے ساتھ دوستی ختم ہو جائے گی۔وہ ہمیں جہاد فنڈ اور قربانی کی کھالیں نہیں دیں گے۔لہذا وہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے فریضے سے غافل ہو چکے ہیں۔حالانکہ یہ مداہنت اللہ کے غضب اور اسکی لعنت کا سبب ہے۔

اللہ ہمیں اپنی حزب الشیطان سے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے

آمین
فرخ
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Sep 08, 2008 1:06 pm

Re: حزب الشیطان

Post by فرخ »

جزاک اللہِ خیرا و کثیرا

آمین، ثم آمین
بنت الاسلام
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:23 am

Re: حزب الشیطان

Post by بنت الاسلام »

جزاک اللہ الجنۃ یا ام عکاشہ اللہ ہمیں حزب الشیطان سے بچنے کی توفیق عطا فرما
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: حزب الشیطان

Post by فتاة القرآن »

[center]Image[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”