لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
لینس ٹی وی....اس حیرت انگیز ایجاد کی قیمت کیا ہے اور کہاں دستیاب ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
کہیں آپ کا لینے کا پروگرام تو نہیں بن گیا{أضواء} wrote:لینس ٹی وی....اس حیرت انگیز ایجاد کی قیمت کیا ہے اور کہاں دستیاب ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
اضواء جی یہ ابھی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں یہ 2014 میں عام فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے۔{أضواء} wrote:لینس ٹی وی....اس حیرت انگیز ایجاد کی قیمت کیا ہے اور کہاں دستیاب ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
میاں صاحب 2014 گزرے تین ماہ ہو گئے مگر یہ ٹی وی کہاں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
سر جی darpa کی ویب سائٹ سمیت دیگر ویب سائٹ پر اس پوسٹ کے علاوہ کوئی پوسٹ اس کےعلاوہ کوئی اور معلومات نہیں دی گئی.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
جی ہاں میاں صاحب
3 سال ہونے کو ہیں. آپ کا یہ ٹی وی ابھی تک نہیں آیا ..
3 سال ہونے کو ہیں. آپ کا یہ ٹی وی ابھی تک نہیں آیا ..
Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
مطلب آپ چاہتے ہیں کہ میاں اشفاق غصہ کھا کر خود ہی ایسی کوئی چیز ایجاد کرڈالے ؟؟؟؟؟محمد شعیب wrote:جی ہاں میاں صاحب
3 سال ہونے کو ہیں. آپ کا یہ ٹی وی ابھی تک نہیں آیا ..
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
نہیں نا بنائے لیکن ہمیں تسلیاں تو نا دے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)
تسلی پر ہی جئیں سر جی اسی میں بہتری اور امید ہے اگر امید ہےتو زندگی ہے ...........
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں