ایک چیلنج؟؟؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

آپ نے تو بتا دیا اشفاق بھائی
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by پپو »

یہ کیس کسی تھانیدار کے پاس لے جائیں اندھا دیکھے گا بہرہ سنے گا اور گونگا بولے گا مگر شرط یہ ہے کہ تھانیدار پاکستانی ہونا چاہیے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب پپو ڈاکٹر کی تجویز بالکل ٹھیک ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

بھائی یہاں تو شُر طہ ہی مل سکتا ہے پاکستانی تھانیدار نہیں آ پ ہی کُج کرو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:بھائی یہاں تو شُر طہ ہی مل سکتا ہے پاکستانی تھانیدار نہیں آ پ ہی کُج کرو
آپ ایسا کرو اگر پاکستانی تھانیدار نہیں مل رہا تو پھر کسی پاکستانی ڈاکٹر کو ہی قابوکرلو، دیکھنا ملتا جلتا کام ہوگا :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

ارے بھائی کسی کو کیا اپنے ڈاکٹر پپو صاحب ہیں نہ وہ کس دن کام آئیں گے۔
ذرا دیکھیں ڈاکٹر صاحب ہیں کدھر؟ :geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

ڈاکٹر صاحب آپ کا یاد کیا جارہا ہے ... :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:ذرا دیکھیں ڈاکٹر صاحب ہیں کدھر؟ :geek:
کسی کی کھال ادھیڑ رہے، میرا مطلب ہے کسی کا علاج کر رہے ہوں‌ گے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

بلال احمد wrote: :geek:
کسی کی کھال ادھیڑ رہے، میرا مطلب ہے کسی کا علاج کر رہے ہوں‌ گے h;a;h;a h;a;h;a]


دوسرا جملہ پہلے بولا کرو be;at;in;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote: :geek:
کسی کی کھال ادھیڑ رہے، میرا مطلب ہے کسی کا علاج کر رہے ہوں‌ گے h;a;h;a h;a;h;a]


دوسرا جملہ پہلے بولا کرو be;at;in;g;
ٹھیک کیا آپ نے بلال بھائی میری اردو ٹھیک کروا رہے تھے۔
پہلے اپنی تو کرو پرااااااا جی be;at;in;g;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:ٹھیک کیا آپ نے بلال بھائی میری اردو ٹھیک کروا رہے تھے۔
پہلے اپنی تو کرو پرااااااا جی be;at;in;g;
میں نے صحیح لکھا ہے، وہ تو اضواء جی کو خود پتہ نہیں چلا کہ میں نے کیا کہا ہے be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by زین »

جب اندھا ہے تو وہ کیا خاک رکھوالی کرے گا

جانے دیں مرغی کو

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by محمد شعیب »

ارے بھائی یہ گونگا کسی بینا کو اشارے سے بتلا دے اور وہ بینا و گویا انسان اس اندھے کو مطلع کر دے.
اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے ؟؟؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک چیلنج؟؟؟؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

واہ جی آپ نے تو سارا مسلہ ای ختم کر دیتا ائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”