برف باری کی ایسی کی تیسی

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by بلال احمد »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=6acPX_00M9Q[/utvid][/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by رضی الدین قاضی »

یہ ایسی تیسی کیا ہوتا ہے بلال بھائی؟



چیئرنگ کے لیئے شکریہ
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by پپو »

واقعی یہ تو ایسی کی تیسی کردی اس نے برف کی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by اضواء »

برف باری کی ایسی کی تیسی ہی ہے تو چلو میں بھی جاتی ہوں ..... h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by چاند بابو »

رضی بھیا جیسے چیئرنگ ہوتا ہے ویسے ہی ایسی کی تیسی ہوتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت خوب ۔۔۔ :clap: :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by بلال احمد »

لگ گیا پتہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by اضواء »

کون کون چل رہے ہیں یہ ایسی کی تیسی برف باری کا مزہ لینے کیلئے ....

میں تو جا نے کا سوچ رہی ہوں ... :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:میں تو جانے کا سوچ رہی ہوں ... :P
کدھر جانا ہے b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: برف باری کی ایسی کی تیسی

Post by اضواء »

برف باری کی جگہ ... :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”