[center]ایک غریب مریض ڈاکٹر کے پاس گیا.
ڈاکٹر صاحب نے مریض کی جانچ کی اور کہا" آپ کے علاج میں کافی روپیہ خرج کرنا پڑیگا"
مریض: میں بہت غریب ہوں، میرے پاس پیسہ نہیں ہے، آج کل میرے پاس کوئی کام نہیں ہے.
اگر آپ میرا علاج مفت میں کر دیں تو میں بھی کبھی آپ کے کام آؤں گا.
ڈاکٹر: آپ کیا کام کرتے ہو؟
مریض : میں قبر کھودتا ہوں.[/center]
غریب مریض
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: غریب مریض
بیچارہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: غریب مریض
اوشاواش وئی
واقعی کام تو کبھی نہ کبھی آہی جائے گا
واقعی کام تو کبھی نہ کبھی آہی جائے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: غریب مریض
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو