کمپیوٹر کی کہانی

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

کمپیوٹر کی کہانی

Post by محمد شعیب »

قدیم زماے میں لوگ گنتی کے لئے انگلیاں،انگوٹھے اور پتھر کا استعمال کرتے تھے۔آہستہ آہستہ انہوں نے سادہ قسم کی مشین تیار کرنا شروع کی۔ان میں سے کچھ کا ذکر ذیل میں ہے۔

ایباکس ABACUS

Image

یہ چیزوں کو شمار کرنے کی سب سے پہلی ڈیوائس تھی۔ایباکس کو چین میں آج سے 3000 سال پہلے ایجاد کیا گیا تھا۔یہ لکڑی کا بنا ہوا ایک مستطیل فریم ہے جس میں کئی عمودی تاریں لگی ہیں۔پہلی تار Units کو ظاہر کرتی ہے،دوسری Tens کو، تیسری Hundreds کو۔ان میں پڑی ہوئی beads (موتی) کو حرکت دے کر کیلکولیشن (حساب) کی جاتی تھی۔

نیپئرز روڈز Napier’s Rods

Image

1617ء میں جان نیپئر نے ایک ہاتھ سے کیلکولیشن کرنے والی ڈیوائس تیار کی۔جو نیپئرز روڈز یا نیپئرز بونز کہلاتی ہے۔یہ گیارہ Rods پر مشتمل تھی جن پر نمبرز لکھے ہوئے تھے۔ان Rods کو ساتھ ساتھ رکھ کر بڑے بڑے نمبرز کا حاصل ضرب معلوم کیا جا سکتا تھا۔

پہلا میکینکل کیکولیٹر First Mechanical Calculator

Image

1642ء میں فرانسیسی ریاضی دان بلیس پاسکل نے ایک میکینکل کیلکولیٹر ایجاد کیا ۔ یہ کیلکولیٹر پاسکلائن (Pascaline) کہلاتا تھا۔ یہ Wheels پر مشتمل تھا جو ایک دوسرے کے ساتھ Chain یعنی زنجیر کے ذریعے بندھے ہوئے تھے۔ہر wheel کے دس teeth (0 سے لے کر 9 تک) تھے۔ مشین میں نمبرز ان teeth کو ڈائل کر کے داخل کیا جاتا تھا۔ یہ آلہ صرف جمع اور تفریق کر سکتا تھا۔ اس کو دنیا کا سب سے پہلا کیلکولیٹر تصور کیا جاتا ہے۔

فادر آف کمپیوٹر Father of Computer

Image

1831میں چارلس بابیج نے ڈیفرنس انجن ایجاد کیا جو مندرجہ ذیل حصوں پر مشتمل تھا۔
1. ارتھمیٹک لاجک یونٹ
2. میموری یونٹ
3. کنٹرول یونٹ
ڈیفرنس انجن کے بنیادی حصے آج کے دور کے کمپیوٹر کے بھی بنیادی حصے ہیں۔ لہٰذا چارلس بابیج کو کمپیوٹر کا باپ کہا جاتا ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by رضی الدین قاضی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ
[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by محمد شعیب »

آپ کا بھی شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by محمد شعیب »

آپ کا بھی شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by چاند بابو »

بہت خوب بھیا جی کمپیوٹر کہانی شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by محمد شعیب »

پسند کرنے کا شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by افتخار »

zub;ar zub;ar
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by بلال احمد »

معلوماتی شیئرنگ کیلئے شکریہ بھائی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:معلوماتی شیئرنگ کیلئے شکریہ بھائی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
آج مل گیا آپ کو بھی ٹائم
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کہانی

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:
بلال احمد wrote:معلوماتی شیئرنگ کیلئے شکریہ بھائی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
آج مل گیا آپ کو بھی ٹائم
یار بس کچھ مت پچھ c:h:u:p c:h:u:p c:h:u:p
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”