امریکی چرچ میں خوبصورت اذان

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

امریکی چرچ میں خوبصورت اذان

Post by چاند بابو »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=AX3U-BGDedc[/utvid][/center]

اس کے بارے میں کوئی تفصیلات معلوم نہیں ہوئی ہیں مگر یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے اس لئے شئیر کر رہا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی چرچ میں خوبصورت اذان

Post by عتیق »

ماشاء اللہ
آواز تو بہت پیاری ہے پر یہ بات حقیقت ہے یہ نہیں معلوم نہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: امریکی چرچ میں خوبصورت اذان

Post by میاں محمد اشفاق »

میں نے یوٹیوب پر ایسے بہت سے واقعات دیکھے ہیں مگر یہ مجھے لگتا ہے کہ صرف عیسائیوں کو مسلمانوں کے خلاف کرنے کے لئے ہیں نا کہ مسلمانوں کے جذبہ اسلام اجاگر کرنے کے لئے
باقی اللہ ہی جانے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: امریکی چرچ میں خوبصورت اذان

Post by پپو »

یار اس کا تو پتہ کرنا چاہیے یہ تو بڑا اہم واقعہ ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: امریکی چرچ میں خوبصورت اذان

Post by اضواء »

اشهد ان لا اله الا الله واشهد ان محمد رسول الله
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: امریکی چرچ میں خوبصورت اذان

Post by اضواء »

سعودي يرتل القرآن في الكنيسة...


[link]http://www.youtube.com/watch?v=c_2zSfR0 ... re=related[/link]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی چرچ میں خوبصورت اذان

Post by افتخار »

ماشاء اللہ
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”