اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

مجھے کہیں سے اس بندے کا پتہ کر دیں کہ یہ کس نے بنائی ہے میں اور تو کچھ نہیں اس کا سر ضرور پھاڑوں گا !!!!!!
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
میاں صاحب اتنا جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں اس جیسی سینکڑوں مل جائیں گی۔
کس کس کا سر پھاڑو گے۔ یہ لیجئے اور گوگل کا سر پھاڑ دیجئے۔

[link]http://www.google.com/search?hl=en&rls= ... 0QWiy4DgDw[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by میاں محمد اشفاق »

ویسے چاند بھائی جو بھی ہے میں اس بنانے والے کی کاریگری کی داد دیتا ہوں اور جس کی تصویر ہے اسکی گردن پر دو تین اُلٹے ہاتھ ہی دے سکتا ہوں بھلا اس نے اپنی تصویر تختہ مشق بنانے کے لئے کیوں دی
اور اس کو سمجھنے کے لئے مجھے بھی ایسا کرنا پڑا
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by اضواء »

zub;ar v;g :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by شازل »

حیرت انگیز تصویر ہے.
جس نے بھی بنائی ہے اس کے ذہن کی داد دینا پڑے گی.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by میاں محمد اشفاق »

مگر شازل بھائی اس میں ایک کمی پھر بھی اس نے چھوڑ دی اس کی سامنے والی آنکھ بلکل سامنے دیکھ رہی ہے یعنی کہ فرنٹ کی طرف اگر سائیڈ ویو چہرے کو درست مان لیں تو یہ ممکن ہی نہیں کیونکہ نارمل انسانی آنکھ ایسا نہیں دیکھ سکتی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by بلال احمد »

گل تے تواڈی وی سٹن آلی نہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by چاند بابو »

بلکہ تواڈے سٹن آلیاں نے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by پپو »

سر جی یہ ہے ہی فرنٹ ویو اس کا کان بھی یہی بتاتا ہے مگر اس کو کاٹا اسطرح گیا یہ بات قابل داد ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اس نے تو پریشان کر کے رکھ دیا مجھے

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ تو ہے جی |(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “تصاویر”