گوگل ایڈسینس

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

گوگل ایڈسینس

Post by RED KING »

اسلام علیکم!

یو ٹیوب کی چینل میں گوگل ایڈسینس کے ایڈز کس طرح لگاتے ہیں.
مندرجہ ذیل تصویر کے مطابق!
Image
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس

Post by شازل »

میرے خیال میں اس بات کا فیصلہ گوگل کرتا ہے کہ کس ویڈیو پر ایڈزلگائیں اور اس کے پیسے بھی وہ نہیں دیتے،
یہ میری ویڈیو دیکھیں اس پر بھی اشتہار لگا ہوا ہے مگر ...
خاص ویڈیوز پر گوگل ایڈز لگاتا ہے
http://www.youtube.com/watch?v=FG6NEwihQic&feature=fvsr
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس

Post by RED KING »

:twisted: :evil: :cry: :oops:
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

سرخ بادشاہ
اس لنک پر کلک کیجئے
میرے خیال میں یہ آپ کے لئے کافی مفید ثابت ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”