![Image](http://img232.imageshack.us/img232/2769/ramzanmubarakwallpaper.png)
اسلام علیکم
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو ۔ یہ اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے اور دوزخ سے نجات کا مہینہ ہے سو ہم سب کو چاہیئے کہ اس مہینے میں اپنے سابقہ گناہوں کی معافی مانگیں اور اللہ تعالی کی قربت حاصل کریں ۔
میری آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے لئے مغفرت طلب کرتے ہوئے اس بندہ ناچیز کو بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیئے گا ہو سکتا ہے میری مغفرت آپ کی دعا ہی کہ صدقے ہو ۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب پر راضی ہو جائے۔
بندہ نا چیز
میاں محمد اشفاق