خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
[center]اسی کا شہر، وہی مدعی، وہی منصف
مجھے یقین تھا میرا قصور نکلے گا
الوداع[/center]
مجھے یقین تھا میرا قصور نکلے گا
الوداع[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
بہت ہی خوب
آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
[center]تمام عمر کی بے تابیوں کا حاصل تھی
وہ اک شام جو آغوش یار میں گزری
ال وداع[/center]
وہ اک شام جو آغوش یار میں گزری
ال وداع[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
خداحافظ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
[center]خود ہی ہیں باعث تکلیف ہم اپنے لیے
نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتیں
الوداع[/center]
نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتیں
الوداع[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
خداحافظ
_________________
_________________
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
خداحافظ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
خداحافظ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
[center]الوداع[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
کبھی الوداع نا کہنا

[center]موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل زرا سا کہ پھر رات ہوگئی

[center]سلگتی چاندنی راتیں
ہمیں واپس عطا کردو
ادھوری وہ ملاقاتیں
ہمیں واپس عطاکردو
خیال و خواب میں پہروں
وصال یار کی مستی
وفورشوق کی باتیں
ہمیں واپس عطاکردو
خفاہونا، بگڑنا،روٹھنا
پھر بھی تڑپ اٹھنا
محبت کی وہ سوغاتیں
ہمیں واپس عطاکردو
ہراک موسم کی چوکھٹ پر
تمہاری آہٹیں سننا
وہ جلتے دن وہ راتیں

بلال احمد wrote:[center]
خفاہونا، بگڑنا،روٹھنا
پھر بھی تڑپ اٹھنا
محبت کی وہ سوغاتیں
ہمیں واپس عطاکردو
ہراک موسم کی چوکھٹ پر
تمہاری آہٹیں سننا
وہ جلتے دن وہ راتیں
ہمیں واپس عطاکردو
الوداع[/center]
بہترین انتخاب پر آپ کا بہت بہت شکریہ ..