اردو نامہ کے بارے میں بس اتنا کہنا ھے کہ جب سے اردو نامہ میں شمولیت اختیار کی ھے میرا وقت بہت اچھا گزرتا ھے اور اپنی بات کہنے میں کوئ دقت محسوس نہیں ھوتی - اور تمام ساتھیوں کی حوصلہ افزائ مجھے خوب سے خوب تر کی تلاش میں رکھتی ھے - آپ سب بہن بھائیوں کی شکر گزار ھوں کہ آپ لوگوں نے میری مدد کرنے میں زرا بھی بخل سے کام نہیں لیا خدا ھمارا یہ قافلہ یوں رواں دواں رکھے امین
سلامت رھیں چمن اردو نامہ کے سارے پھول اور کھلی رھے یہ پھلواری
حق و صداقت کی صدا بنے سلامتی کی دعا بنیں ساری تمنا ئیں ھماری
وسلام
میری رائے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: میری رائے
آپکی آراہ ہم سب کے لئے بہت ہی اہم ہے امید ہے آپکا یہ سفر انشااللہ ہمارے ساتھ پہلے سے بھی بہتر گزرے گا ۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: میری رائے
اردونامہ کے عاشقوں میں اضافہ ہورہا ہے اور ہم ہیں کہ دور ہی ہوتے جارہے ہیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میری رائے
کوئی بات نہیں محترم کچھ دن اور میں دیکھوں گا اس کے بعد سیدھی بھابھی کو شکایت ہی لگاؤں گا.شازل wrote:اردونامہ کے عاشقوں میں اضافہ ہورہا ہے اور ہم ہیں کہ دور ہی ہوتے جارہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میری رائے
چاند بابو wrote:کوئی بات نہیں محترم کچھ دن اور میں دیکھوں گا اس کے بعد سیدھی بھابھی کو شکایت ہی لگاؤں گا.شازل wrote:اردونامہ کے عاشقوں میں اضافہ ہورہا ہے اور ہم ہیں کہ دور ہی ہوتے جارہے ہیں.
کس کی بھابی سی شکایت کروگے .. آپ کی بھابی سے یا شازل بھیا کی بھابی سے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میری رائے
لو جی اپنی بھابھی سے ہی شکایت لگاؤں گا۔
شازل کی بھابھی سے ڈروں تو میں ڈروں اسے کیا ڈر۔
اسے تو ہماری بھابھی کا ہی ڈر سیدھا کر سکتا ہے۔
شازل کی بھابھی سے ڈروں تو میں ڈروں اسے کیا ڈر۔
اسے تو ہماری بھابھی کا ہی ڈر سیدھا کر سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو