dreamweaver میں ایڈمن پینل

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

dreamweaver میں ایڈمن پینل

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ کیا dreamweaver میں کوئی ایسی option ہے جس سے ویب سائٹ کے پیچے ایڈمن پینل بنایا جا سکے
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: dreamweaver میں ایڈمن پینل

Post by علی خان »

زاہد بھائی، میرے خیال سے یہ ممکن نہیں ہے، اگر ہوتا تو سب سے پہلے میں اس سے فائدہ حاصل کر لیتا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: dreamweaver میں ایڈمن پینل

Post by zahidartist »

ایڈمن پینل php میں بنایا جاتا ہے اور dreamweaver php کی option رکھتا ہے
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: dreamweaver میں ایڈمن پینل

Post by علی خان »

زاہد بھائی. ایک ہی سوال آپ 2، 2 جگہ میں مجھ سے پوچھتے رہتے ہیں. اسکا جواب تو کل شام کو 5:40 پرآپ کو مل چکا ہے.
[quote]میں اسکے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا، اگر کوئی اور دوست اسکا جواب دے سکے ، تو میری بھی حاجت پوری ہو جائے گی۔ [/quote]
[quote]
جس طرح ڈریم ویور میں ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کا کام کیا جاتا ہے اسی طرح پی ایچ پی کا بھی کیا جا سکتا ہے اور اس کے لیے بھی کافی ٹولز موجود ہیں ،لیکن ایڈمن پینل بنانے کیلئے آپ کی سرور سائڈ لینگویج سے واقفیت ضروری ہے ، چاہے وہ پی ایچ پی ہو یا اے ایس پی یا کوئی اورویسے ایڈمن پینل کیلئے کافی اوپن سورس سی ایم ایس موجود ہیں (ورڈ پریس ، جملہ ) ان کو استعمال کر لیں ،

ابرارحسین, کل بوقت 6:08 PM [/quote]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: dreamweaver میں ایڈمن پینل

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a اس ویڈیوز کے بارے میں کیا خیال ہے
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=tGUP3-BnVfU[/utvid]
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: dreamweaver میں ایڈمن پینل

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a کیا یہ اپروالی ویڈیو ایڈمن پینل بنانے کے کام آ سکتی ہے dreamweaver میں
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: dreamweaver میں ایڈمن پینل

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a چاند بھائی آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”