خوبصورت جیولری ٹیمپلیٹس بلکل فری

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

خوبصورت جیولری ٹیمپلیٹس بلکل فری

Post by عاطف »

اگر آپ جیولری کی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں - تو اس کے لئے آپ کے پاس ٹیمپلیٹ ویسی ہی ہونی چاہئیے جیسے جیولری کی چمک دھمک ہوتی ہے تاکہ کسٹمر آپ کی سائٹ پر آئے اور اس کی چکا چوند کرنے والی خوبصورتی کسی اور سائیٹ‌پر نہ جانے دے - تو پیش ھے ایسی ہی دو خوبصورت ٹیمپلیٹس جو کہ یہاں شئیر کر رہا ہوں :lol:

[center]Image[/center]
[center]HTML | PSD | 7.9Mb[/center]
[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]


[center]Image[/center]
[center]HTML | PSD | 7Mb[/center]
[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوبصورت جیولری ٹیمپلیٹس بلکل فری

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ ماطف بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت جیولری ٹیمپلیٹس بلکل فری

Post by شازل »

بہت اعلیٰ
اگر ورڈ پریس کی پوشاکیں یہاں شامل کردیں تو بہت سوں کا بھلا ہو گا.
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”