کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

Post by شاہنواز »

السلام علیکم

میری آپ سے درخواست ہیں کہ میں اپنی لاگن آئی ڈی تبدیل کرنا چاہتا ہوں اردو میں جبکہ میری آئی ڈی انگلش میں ہے مہربانی ہوگی رہنمائی کی جائے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

Post by علی خان »

شاہ نواز عامر صاحب. آپ اپنی لاگن آئی دی خود سے تبدیل نہیں کرسکتے ہیں. یہ کام ایڈمن صاحب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، اسلئے آپ اپنی نئی لاگن آئی ڈی جو آپ مستقبل میں استعمال کرنا چاہتے ہیں، کو یہاں پر لکھ دیں. ایڈمن صاحب اسکو تبدیل کرکے اپکو اسکی اطلاع کر دیں گے. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

Post by بلال احمد »

shanz wrote:السلام علیکم

میری آپ سے درخواست ہیں کہ میں اپنی لاگن آئی ڈی تبدیل کرنا چاہتا ہوں اردو میں جبکہ میری آئی ڈی انگلش میں ہے مہربانی ہوگی رہنمائی کی جائے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم آپ اپنی آئی ڈی اسی پوسٹ میں درج کردیں کہ آپ اپنا نیا یوزرنیم کیا رکھنا چاہتے ہیں ،
جہاں تک کوائف اور باقی چیزوں کا تعلق ہے اسے آپ رکنیتی کنٹرول پینل سے بآسانی تبدیل کرسکتے ہیں،

رکنیتی کنٹرول پینل ویب پیج کے انتہائی دائیں طرف موجود ہوتا ہے، امید آپ کو کوئی دقت نہ ہوگی،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

تبدیلی لاگن یوزر نیم کی

Post by شاہنواز »

میں اپنا یوزر نیم انگلش سے اردو کرنا چاہتا ہوں کیسے ہوگا میں اپنا نام شاہنواز کرنا چاہتا ہوں اور اسی نام سے لاگن ہونا چاہتا ہوں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: تبدیلی لاگن یوزر نیم کی

Post by علی خان »

شاہنواز صاحب.

اپکا نام کامیابی کے ساتھ تبدیل کر دیا گیا ہے. اب آپ شاہنواز کے نام سے لاگن ہو سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

Post by بلال احمد »

دونوں موضوعات کا مقصد ایک ہی تھا اس لئے میں نے دونوں‌کو ضم کردیا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

Post by شاہین اعوان »

اسلام وعلیکم ،
میں اپنا نام آئ ڈی میں درست کرنا چاہتی ہوں اس کے لیے کیا طریقہ اختیار کرنا ھو گا مہربانی سے راہنمائ فرما ئیں -
آی ڈٰ‌ی میں ساھین اعوان لکھا ھے جب کہ میرا نام شاھین لکھنا چاہتی ھوں-
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

Post by بلال احمد »

داکتر.ساھین اعوان wrote:اسلام وعلیکم ،
میں اپنا نام آئ ڈی میں درست کرنا چاہتی ہوں اس کے لیے کیا طریقہ اختیار کرنا ھو گا مہربانی سے راہنمائ فرما ئیں -
آی ڈٰ‌ی میں ساھین اعوان لکھا ھے جب کہ میرا نام شاھین لکھنا چاہتی ھوں-
اب سے ایک گھنٹے بعد آپ اپنا لاگ ان نام ڈاکٹر شاھین اعوان سے متصل ہوسکتی ہیں،

یاد رہے جو نام ادھر درج کیا جارہا ہے اس کے بغیر آپ متصل نہ ہوسکیں گی.

برائے مہربانی انتظار کیجئے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

Post by چاند بابو »

اور شاید اس کے ساتھ ہی وہ آنے سے قاصر ہو چکی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

Post by اعجازالحسینی »

be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کوائف نامہ ، یوزر نیم اور دستحط کو کسطرح تبدیل کروں.

Post by میاں محمد اشفاق »

اے کی کیتا جے بلال بھائی
توانوں اللہ ای پوچھے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”