آپکے مراسلے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

آپکے مراسلے

Post by amqmz »

نئی تھیم کے استعمال کے بعد سے آپکے مراسلے صاف ہی ہو گئے یہ کیا بات ہے ؟
یا اللہ سب کی خیر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے مراسلے

Post by رضی الدین قاضی »

کن مراسلوں کی بات کر رہے ہیں آپ amqmz بھائی ؟
یہاں تمام مراسلے موجود ہیں۔ ہاں نئی تھیم میں دھونڈنا پڑیگا۔
پھر بھی آپ ذرا تفصیل سے بتا دیں تو مسلے کو سلجھانے میں آسانی ہوگی۔
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: آپکے مراسلے

Post by amqmz »

یعنی یوزر نے جو پرانے مراسلے بیجھے ہوتے ہیں "آپکے مراسلے " بٹن پر کلک کرنے سے وہ مراسلے ایک لسٹ کی صورت میں نظر آنے لگتے تھے مگر آج جب اس بٹن کو کلک کیا تو کوئی مراسلہ نہیں ملا . ہاں اتنی بات ہے کہ جو مراسلہ آج پوسٹ کیے ہیں وہ نظر آر ہے ہیں.‌کل اور اس سے پہلے کے ارسال کیے ہوئے مراسلہ صاف ہو گئےہیں اس لسٹ میں.
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے مراسلے

Post by چاند بابو »

شازل بھیا ذرا دیکھئے گا کیا مسئلہ ہو سکتا ہے کیو نکہ میرے خیال میں تو ایسا نہیں ہونا چاہئے کیونکہ سرچ کا تعلق تو فورم سے ہے نہ کہ تھیم سے۔
ویسے یہ مسئلہ ہے کونسے تھیم کا؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے مراسلے

Post by شازل »

ہاں ذرا بتائیے تو
تاکہ اسے درست کیا جاسکے
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: آپکے مراسلے

Post by amqmz »

اس کا تعلق اس تھیم سے ہے جو آپ نے کل رات کے بعد آج صبح سے لاگو کی ہے کیونکہ کل رات تک تو وہی skin lab والی تھیم تھی اور اب یہ رنگ برنگی تھیم :lol: ہے جس کے اوپر اردو نامہ لکھا ہوا ہے(ویسے آپس کی بات ہے یہ نئی تھیم تو رنگیلا ہی معلوم ہوتی ہے :lol: ) .
دوسرا میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کیاہے کہ کوئی ایسی تھیم خود بھی استعمال کریں اور ہمیں بھی استعمال کے لیے عنائت کریں جس میں‌ہر پوسٹ کا نمبر بھی پوسٹ کے ساتھ لکھا آتا ہو( اگر ممکن ہو تو یہ کام skin lab والی تھیم میں کر دیں وہ مجھے پسند ہے )کیونکہ اس سے مثلا یہ سہولت ہو جاتی ہے کہ اگر کسی کو کسی بات کا حوالہ دینا ہو تو اس کو پوسٹ نمبر بتا دیا جائے.
تیسری بات یہ کہ ایک پوسٹ(جو اب مل نہیں‌رہی) میں میں نے یہ عرض کیا تھا کہ تھیم میں جہاں سرچ بار ہےاگرممکن ہو تو اس کے ساتھ اگر کی بورڈ اٹیچ کر دیں تو اردو لکھنا نہ جاننے والوں کے لیے بہت آسانی ہو جائے.جیسے کہ اس تصویر میں ہے.

Image
شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”