بخدمت جناب چاند بابو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

بخدمت جناب چاند بابو

Post by محمد شعیب »

بخدمت جناب چاند بابو، مدیر اردونامہ
السلام علیکم
گذشتہ سال کی طرح امسال بھی بندہ کو رجب تا شوال رخصت لینی ہے. یکم جون کو کراچی سے روانگی ہے. پھر 10 جون سے جولائی کی بیس تاریخ تک تو انٹرنیٹ سے بالکل دوری رہے گی کیونکہ اس دوران بندہ کا سالانہ چلہ چل رہا ہو گا. اگر آپ کے علاقے تشکیل ہوئی تو انشاء اللہ آپ سے بھی ملاقات ہو جائے گی. پھر رمضان المبارک میں معمولات کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ نیٹ پر کم ہی آنا ہوتا ہے.
رمضان المبارک کے بعد جب کراچی آنا ہو گا تو انشاء اللہ پھر ملیں گے.
امید ہے پچھلے سال کی طرح امسال بھی انتظامیہ اور اردو نامہ کے ممبرز کی جانب سے رخصت مل جائے گی.
آپ سب کا دوست
محمد شعیب
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by میاں محمد اشفاق »

شعیب بھائی میں آپکو بہت یاد کروں گا آپکا عارضی خلا بھی کوئی انسان نہیں بھر سکتا
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے اور ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم شعیب بھیا آپ جس مقصد کے لئے چھٹی جا رہے ہیں وہ نہایت ہی اعلیٰ مقصد ہے جس کے لئے ہم نا چاہتے ہوئے بھی آپ کی چھٹی بہت خوشی سے منظور کریں گے۔ بس آپ سے گزارش ہے کہ ہمیں اپنی خصوصی دعاوں میں ہمیشہ یاد رکھئے گا۔
اور جیسے ہی واپسی ہو سب سے پہلے اردونامہ پر تشریف لایئے گا۔

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by علی خان »

شعیب بھائی . آپکے جانے کا سن کر ہمیں بھی دکھ ہوا. مگر وہی چاند بھائی کی بات کے آپ اتنے عظیم مقصد کے لئے جا رہیں، کہ نہ چاہتے ہوئے بھی بہ خوشی آپکو اجازت دی جاتی ہے،

میری دعا ہے، کہ اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ آمان میں رکھے. میری ایک چھوٹی سی درخواست ہے، کہ مجھے اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں. آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by عبیداللہ عبید »

اللہ تعالیٰ آپ کا سفر مبارک کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


محترم شعیب بھائی، امید ہے آپ بخیریت ہوں گے، آپ کی درخواست بابت چھٹی برائے چاند بابو پڑھی، سن کر خوشی ہوئی n;a;n;a n;a;n;a

امید ہے آپ کا سفر عمدہ گزرے گا اور آپ اردونامہ اور اس ارکان اردونامہ کیلئے خصوصی دعا کریں‌گے، اللہ رب العزت آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے (آمین یا رب العالمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by محمد شعیب »

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
یکم جون کو کراچی سے ژوب کی فلائٹ ہے. آج کل جہاز کا سفر کبھی کبھی آخرت کا سفر بن جاتا ہے :(
سب دوستوں سے دعاؤں کی التماس ہے.
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:بخدمت جناب چاند بابو، مدیر اردونامہ
السلام علیکم
گذشتہ سال کی طرح امسال بھی بندہ کو رجب تا شوال رخصت لینی ہے. یکم جون کو کراچی سے روانگی ہے. پھر 10 جون سے جولائی کی بیس تاریخ تک تو انٹرنیٹ سے بالکل دوری رہے گی کیونکہ اس دوران بندہ کا سالانہ چلہ چل رہا ہو گا. اگر آپ کے علاقے تشکیل ہوئی تو انشاء اللہ آپ سے بھی ملاقات ہو جائے گی. پھر رمضان المبارک میں معمولات کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ نیٹ پر کم ہی آنا ہوتا ہے.
رمضان المبارک کے بعد جب کراچی آنا ہو گا تو انشاء اللہ پھر ملیں گے.
امید ہے پچھلے سال کی طرح امسال بھی انتظامیہ اور اردو نامہ کے ممبرز کی جانب سے رخصت مل جائے گی.
آپ سب کا دوست
محمد شعیب
سوچ سوچ کر میرا دماغ شل ہوگیا ہے کہ اگر کبھی ماموں کو چھٹی لینی پڑجائے تو ۔۔۔۔۔۔۔ کے نام کس طرح خط لکھے گا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by چاند بابو »

بیٹے اب ماموں کو خط لکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے اب اللہ کا شکر ہے کہ ہم بس ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں اذن ہو جائے تو ٹھیک اور اگر نا ہو تو بھی ٹھیک.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:بیٹے اب ماموں کو خط لکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے اب اللہ کا شکر ہے کہ ہم بس ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں اذن ہو جائے تو ٹھیک اور اگر نا ہو تو بھی ٹھیک.
دیکھ !ماموں اب اتنی بندہ پروری بھی ٹھیک نہیں ہے کچھ اور سرِ راہے ذکر مزید پریشانی کا باعث بن سکتا ہے کچھ تو خیال کیجیے جہان دیدہ آدمی ہیں‌آپ÷
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by چاند بابو »

اچھا تو آپ کا مطلب ہے مجھے یہ بات یوں سرِ عام ماننی نہیں چاہئے؟؟؟

چلئے جناب ہم مکر گئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت خوب
لگے رہو، لگے رہو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اچھا تو آپ کا مطلب ہے مجھے یہ بات یوں سرِ عام ماننی نہیں چاہئے؟؟؟

چلئے جناب ہم مکر گئے.
ایسے جھٹ سے اقرار اور پھر جھٹ پٹ سے انکار بھی مناسب نہیں ہے،


او معاف کیجئے گا


میں سمجھ گیا یہ سب شادی شدہ لوگوں کی عادات ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by میاں محمد اشفاق »

کیا خوب میری طرف سے بلال بھائی کے لئے ;fl;ow;er;
:geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:اچھا تو آپ کا مطلب ہے مجھے یہ بات یوں سرِ عام ماننی نہیں چاہئے؟؟؟

چلئے جناب ہم مکر گئے.
ہاں نا ماموں اور کیا اس سے مزید پریشانیاں پیداہوجاتی ہیں ۔جیسے کہ ایک بھائی نے اشارہ کیا ہے ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بخدمت جناب چاند بابو

Post by چاند بابو »

عبیداللہ عبید wrote:
چاند بابو wrote:اچھا تو آپ کا مطلب ہے مجھے یہ بات یوں سرِ عام ماننی نہیں چاہئے؟؟؟

چلئے جناب ہم مکر گئے.
ہاں نا ماموں اور کیا اس سے مزید پریشانیاں پیداہوجاتی ہیں ۔جیسے کہ ایک بھائی نے اشارہ کیا ہے ۔
ہاں ہاں میں سمجھ گیا ہوں.
اب میرے منہ سے ایسا کچھ نہیں سنو گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”