عورت کو سمجھنے کی کتاب.

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by افتخار »

کیا واقعی عورت کو سمجھنے کے لیےاتنی بڑی کتاب کو ضرورت ھے

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by اضواء »

عورت کو سمجھنے کے لیےاتنی بڑی کتاب کی بھی ضرورت ہوتی ہے کیا ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by چاند بابو »

نہیں بالکل نہیں اتنی بڑی کتاب کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس جیسی بیسیوں کتابیں بھی کم ہیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by میاں محمد اشفاق »

میں چاند بھائی کی بات سے متفق ہوں

ویسے چاند بھائی آپ بھی ایک ایسی کتاب لکھنا شروع کر دیں
اور ویسے آپ ہم سے
اقتباس شئیر کر سکتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by پپو »

[center]حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیے جاناں
دو گھڑی کی چاہت سے لڑکیاں نہیں کھلتیں
[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by میاں محمد اشفاق »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بہت خوب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by بلال احمد »

لو جی سب شادی شدہ اپنے اپنے دکھڑے کھول کر شروع ہوگئے ہیں.

مجھے تو لگتا ہے یہ پوسٹ دکھڑے سنانے کیلئے سازش کے طور پر لگائی گئی ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by میاں محمد اشفاق »

میں شادی شداہ نہیں ہوں مگر دوستوں سے سبق ضرور سیکھتا ہوں :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by بلال احمد »

اچھا اچھا پھر تو اچھے رہےبھئی b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by افتخار »

میرے استاد جی کی بات میں وزن ھے اور میں اس سے اتفاق کرتاہوں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by عتیق »

h;a;h;a h;a;h;a
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عورت کو سمجھنے کی کتاب.

Post by پپو »

افتخار wrote:میرے استاد جی کی بات میں وزن ھے اور میں اس سے اتفاق کرتاہوں .
آپ کے استاد جی کی بات وزن نہیں تجربہ ہے بھائی جی
Post Reply

Return to “تصاویر”