بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by علی خان »

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

واقعی بچت ھے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by علی خان »

افتخار wrote:h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

واقعی بچت ھے.
تے اور نہیں تے کیا، یہ تو تھاڈے واپڈا دی مہربانی ہے، نئے نئے طریقا نال ہمیں بجلی بچانے دے طریقے بتلاتے رندے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by اضواء »

افتخار wrote:

واقعی بچت ھے.
بچی تو بچایئںگے ناں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
zub;ar
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by عتیق »

اب رہ کیا گیا.......................؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:
افتخار wrote: h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

واقعی بچت ھے.
تے اور نہیں تے کیا، یہ تو تھاڈے واپڈا دی مہربانی ہے، نئے نئے طریقا نال ہمیں بجلی بچانے دے طریقے بتلاتے رندے ہیں.
میسج تو اپنی جگہ لیکن اشفاق بھائی نے جو فقرے کی لت باں توڑی ہے وہ قابل تعریف ہے h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا

ارے اشفاق بھیا آپ پنجابی لکھنے کے چکر میں پتہ نہیں کیا الم غلم لکھ گئے ہیں.
یار آپ لوگ اردو ہی لکھو یہی ٹھیک ہے ویسے بھی آپ کے علاقے کے لوگ تو اردو کے ساتھ بھی یہی حال کرتے ہیں اگر پنجابی لکھنا شروع ہو گئی تو ہماری کیا بنے گی :P :P :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بجلی بچائیں، پبلک سروس مسیج بائے واپڈا

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا

ارے اشفاق بھیا آپ پنجابی لکھنے کے چکر میں پتہ نہیں کیا الم غلم لکھ گئے ہیں.
یار آپ لوگ اردو ہی لکھو یہی ٹھیک ہے ویسے بھی آپ کے علاقے کے لوگ تو اردو کے ساتھ بھی یہی حال کرتے ہیں اگر پنجابی لکھنا شروع ہو گئی تو ہماری کیا بنے گی :P :P :P :P :P
چاند بھائی کوئی بات نہیں ان کو ہاتھ سیدھے کر لینے دو "ساڈا کی جاندااے" h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “تصاویر”