آخر کب تک آخر کب تک

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

آخر کب تک آخر کب تک

Post by عتیق »

نامورعلماء اسلام اور درس قران ڈاٹ کام کے بانی حضرت مولانا اسلم شیخپوری کو کراچی میں دورہ جی کالونی میں فارنگ کر کے شہید کردیے گئے ہیں..............


پاکستان میں علماء اکرام کی شہادت کوئی نئی بات نہیں لیکن ہم انتے بیغیرت ہوگئے یہیں ہے کہ اپنے اسلاف کو اس طرح سرے عام قتل پر خاموش کو گم سن رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم پر ایسے حکمرن سلت ہیں جو دین سے بیزاری اور دنیا کی رنگینیت کو زیادہ ترجی دیتے ہیں.
اب وہ وقت نہیں کے ہم ان بدبخت حکمرانوں کے ہاتھ انتظار کریں کہ قاتل پکڑے جائیں اور کیفرکردار تک لیجائے جائیں بلکہ اب یہ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے اسلاف اور دین کے داعیان کی خود بدلہ لیں اور اس فرسودہ نظام کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں......................

اللہ ان قاتلوں کو تباہ وبرباد کرے .....................آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آخر کب تک آخر کب تک

Post by چاند بابو »

اناللہ و انا الیہ راجعون
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آخر کب تک آخر کب تک

Post by محمد شعیب »

انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا درس قرآن کے ماہر اور ایک بہترین مفسر تھے. جامعہ بنوریہ سائٹ اور جامعۃ الرشید کے استاد رہے. ان کی مشہور تصنیف "ندائے ممبرومحراب" ان کی مقبولیت کا سبب بنی.
اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے. اور پسماندگان کو صبر جمیل.
جو عظیم مشن مولانا لے کر چلے، اللہ اس کو قائم و دائم رکھے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آخر کب تک آخر کب تک

Post by بلال احمد »

اناللہ و انا الیہ راجعون
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آخر کب تک آخر کب تک

Post by عتیق »

تمام کا شکریہ..................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آخر کب تک آخر کب تک

Post by اضواء »

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”