مخفف الفاظ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

مخفف الفاظ

Post by عتیق »

میں کچھ دن پہلے ایک جگہ ٹیسٹ دینے گیا کمپیوٹر سے ریلیٹڈ نوکری کے حوالے سے........
ویسے تو کبھی بھی کہیں پر بھی ایسا ٹیسٹ نہیں دیا اور نہ ہی معلوم تھا کہ ٹیسٹ ہوتا کیسا ہے.........

جب پر چہ سامنے آیا تو کمپیوٹر سے مطلاق سوالات تھے
جیسے کہ
ماوس کیا ہے.....
کی بورڈ کیا ہے.........
وغیرہ وغیرہ ...........
ساتھ ساتھ کچھ مخفف الفاظ بھی تھے جو میرے لیے کافی مشکل سا مرحلہ بن چکا تھا........خیر
وہ الفاظ‌ میں سے کچھ میں پیش کررہا ہون..................باقی تمام کچھ نہ کچھ الفاظ پیش کریں اس سے ہمیں علم میں بھی اضافہ ہوگا..........اور ایک عام سہل الفاظ کے معنی بھی پتہ چل جائے گیں گے اور کہیں کبھی انٹریو یہ ٹیسٹ کی تیاری کرنے یہ ہونے والے سوالات کا جواب بھی مل جائے گا......
کچھ الفاظ‌ میں پیش کردیتا ہوں...........


hp Hewlett-Packard
sms Short message service
ups uninterruptible power supply
mms Multimedia Messaging Service
usb Universal Serial Bus
ghz Greenberger–Horne–Zeilinger
cpu central processing unit



[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مخفف الفاظ

Post by اضواء »

zub;ar v;g بہترین معلومات پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مخفف الفاظ

Post by بلال احمد »

موضوع تو عمدہ ہے

لیکن اب اتنے سارے مخفف الفاظ کتھوں لبھئیے؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”