انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by راجہ صاحب »

لیکن پہلی پوسٹ میں تو ایسی کوئی بات نہیں لکھی :|
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by چاند بابو »

راجہ صاحب wrote:لیکن پہلی پوسٹ میں تو ایسی کوئی بات نہیں لکھی :|
محترم اراکین اردو نامہ، یہ خبر سناتے ہوئے بڑی خوشی محسوس کررہا ہوں کہ اس فورم کے عہدہ داران کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ جو فورم کی تشکیل نو پر اتفاق رائے سے تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ اور اس کام کے لیئے ایک میٹنگ روم بھی بنایا گیا ہے۔ جس میں صرف عہدہ داران ہی حصہ لے سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کے عہدہ داران کی طرف سے کم پوسٹ لگائی جا رہی ہے۔ ویسے آپ اپنی پوسٹ لگاتے رہیئے۔ اس پر تبصرہ یا اس کا معقول جواب دیا جائے گا۔ آپ اس فورم پر کیا تبدیلی یا کیا نیا پن دیکھنا چاہتے ہیں، ضرور بتایئے۔ ہمیں آپ کے تجاویز کا انتظار رہے گا۔
اجی راجہ صاحب اب ایسے کو نہ کہیں ہمیں کچھ کچھ ہوتا ہے۔ یہ لال رنگ میں کیا لکھا ہے؟؟
بہرحال آپ خاطر جمع رکھئے اردونامہ پر بہت جلد ہی نئی انتظامیہ تشکیل دی جا رہی ہے اس کا اعلان انشااللہ بہت جلد کر دیا جائے گا اور ہو سکتا ہے کہ آپ کے ذمہ بھی کوئی بھاری سا کام لگا دیا جائے اس لئے کچھ دن جو موجیں کرنی ہی کر لیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by شازل »

چاند بابو wrote:چلئے پھر میں آپ کی بات کی تردید کرتا ہوں۔

دراصل جس کام کے لئے یہ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی وہ کام ہو چکا ہے اس کمیٹی کے ذمہ کام تھا اردونامہ کو اپنی ہوسٹنگ پر منتقل کرنا اسے پی ایچ پی بی بی تھری پر منتقل کرنا اور اس کی بہتری کے لئے تجاویز دینا۔
مجھے افسوس ہے کہ اس کمیٹی میں سے اکثر اراکین اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا پائے اور یہ تمام کام ایک اکیلے شخص شازل نے کر دکھایا جو کہ ہم سب سے بعد میں اردونامہ کا ممبر بنا تھا۔

خیر اب جب یہ تمام کام ہو چکا ہے تو اس کمیٹی کو ختم کیا جاتا ہے اور ضرورت پڑنے پر دوبارہ سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
چاند بھائی میں نے آخر کیا کیا ہے جو آپ مجھے ہر معاملے میں گھسیٹ لیتے ہیں ارے اس کے کام کے بدلے میں واہ وا تو سمیٹ لی ہے
آپ نے ایک ساتھی کو اپنے ساتھ شروع ہی سے پایا ہے اور وہ ہیں ون اینڈ اونلی رضی بھیا،
رضی بھائی میں‌دیکھتا ہوں کہ صبح سویرے حاضری دیتے ہیں اور یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے
جو کہ آُپ کے اچھے بھلے دنوں کا ساتھی ہے
اسے کوئی ذمہ داری سونپ دیں تو یہ آپ کا اعتراف ہو گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by چاند بابو »

اجی انہیں یہی ایک ذمہ داری سونپی ہے صبح شام حاضر ہونے والی اور حاضری لگانے والی اور مجھے فخر ہے کہ وہ بڑی خوش اسلوبی سےاپنی ڈیوٹی نبھاتے ہیں۔ صرف یہی ساتھ والی بات نہیں بلکہ اگر آپ اردونامہ کا ابتدائیہ پڑھیں تو آپ پر واضع ہو جائے گا کہ اگر رضی بھیا نہ ہوتے تو اردونامہ بھی نہ ہوتا کیونکہ اس کی تحریک بننے والا ش :D خص رضی الدین قاضی ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by راجہ صاحب »

ویسے میرے ذہن میں‌ایک پلان تو ہے لیکن آپ سے کہتے ہوئے ڈر لگتاہے کہ آپ اسے کسی اور معنی میں نا لے لیں‌ :?
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by شازل »

نہیں‌نہیں‌آپ کہیں
اللہ خیر کرے گا.
بلکہ راجہ صاحب حکم کریں :P
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by راجہ صاحب »

کوئی ایسی ویسی بات نہیں ہے ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے اور وہ ہے انٹر نیٹ پر اردو زبان کا فروغ اس سلسلے میں بات کرنا تھی :)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by شازل »

  افظاری کے بعد شاید بتا دے  
تو کریں نا
ہم منتظر ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by رضی الدین قاضی »

محترم راجہ صاحب یہ فورم آپ کا اپنا ہے ۔
آپ کی ہر تجویز پر سنجدگی سے غور کیا جائے گا بلکہ اس پر عمل کی بھی کوشیش کی جائے گی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by چاند بابو »

  راجہ ہے نہ اسی لئے عوام کے سامنے اصل بات کہتے ڈرتا ہے شاید  
بہرحال راجہ صاحب اپنی بات کھل کر بیان کیجئے اور اگر اس میں کوئی قباحت ہے تو بے شک ہم میں سے کسی کو ذاتی پیغام کے ذریعے بتا دیں تاکہ آپ کی رائے پر غور کیا جا سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by اسداللہ شاہ »

یہاں کیا ہورہا ہے؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:یہاں کیا ہورہا ہے؟
اسد بھائی در اصل راجہ بھائی کے پیٹ میں درد ہے۔
وہ کوئی بات کہنا چاہتے ہیں، مگر کہنے سے جھجھکتے ہیں تو پیٹ میں درد ہونا لازمی ہے۔
اب ان کا علاج ہو رہا ہے شاید۔
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”