کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پیار ،عشق اور محبت میں کیا فرق ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور
قسمت ،مقدر اور تقدیر میں کیا فرق ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟؟؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟؟؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟؟؟
پیار ،عشق اور محبت کے ساتھ پریم ، لگاوٹ ، لاؤ ، مینہ وغیرہ بھی شامل کرو
اور
قسمت ،مقدر اور تقدیر کے ہمراہ نصیب ، بھاگ وغیرہ بھی ۔
اب بتایا جائے کہ ان میں کیا فرق ہے ؟
اور
قسمت ،مقدر اور تقدیر کے ہمراہ نصیب ، بھاگ وغیرہ بھی ۔
اب بتایا جائے کہ ان میں کیا فرق ہے ؟