ونڈو کا پاسورڈ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ونڈو کا پاسورڈ

Post by میاں محمد اشفاق »

اگر آپ ونڈوز ایکس پی یا ویسٹا کا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو اب آپ کو ونڈوز ری انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس کو ری کور کیا جا سکتا ہے۔ طریقہ بہت سادہ ہے۔ مرحلہ وار طریقہ کچھ یوں ہے۔

1۔ یہ فائل ڈاون لوڈ کریں (http://www.drivehq.com/file/df.aspx/pub ... 070927.zip)
2۔ یہ ایک iso فائل ہے۔ کسی بھی cd burningسافٹ ویر مثلاً NERO سے اسکو CDپر رائٹ کر کے bootable CD تیار کر لیں۔
3۔ اس cdسے کمپیوٹر کو بوٹ کریں۔
4۔ پوچھے گئے تمام سوالوں سے پریشان نہ ہوں۔ اگر آپ کو سمجھ نہ آئے تو ڈیفالٹ جواب پر enter دباتے جائیں۔
5۔ کمپیوٹر کو restart کریں۔
6۔ آپ کا پاسورڈ blank ہو گیا ہے۔


مذید تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں (http://home.eunet.no/~pnordahl/ntpasswd/)
r;o;s;e r;o;s;e |(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ونڈو کا پاسورڈ

Post by اضواء »

ونڈو کا پاسورڈ کی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈو کا پاسورڈ

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں صاحب آج تو بہت مفید تحاریر کے ساتھ آئے ہیں آپ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ونڈو کا پاسورڈ

Post by میاں محمد اشفاق »

معلومات تو بہت ہیں مگر یہ انگریز لوگ ہمیں کام میں ہی الجھائے رکھتے ہیں

بہرحال

شکراا حبیبی ;fl;ow;er; r;o;s;e
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”