دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by پپو »

جی ہاں آسٹریلیا میں پایا جانے والا Lyrebird ایسا حیرت انگیز پرندہ ہے جو دنیا کی ہر آواز باآسانی نکال سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اس پرندے میں یہ حیرت انگیز صلاحیت رکھی ہے کہ وہ دنیا کی کوئی بھی آواز فوری طور پر کاپی کر کے ہوبہو وہی آواز اپنے گلے سے نکال سکتا ہے۔
یہ پرندہ نا صرف ماحول میں موجود دوسرے پرندوں کی آوازیں نقل کرتا ہے بلکہ انسانوں اور مشینوں جیسی انتہائی مشکل آوازیں بھی فوری طور پر نقل کر سکتا ہے۔
ذیل میں اس پرندے کی چند ویڈیوز موجود ہیں جو اللہ تعالٰی کی اس عظیم قدرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔



[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=KOFy8QkNWWs[/utvid][/center]

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=sAwiFMKPHmY[/utvid][/center]

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=bZbmBS5JTkM[/utvid][/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by پپو »

کیا یہ موضوع کسی کی نظر میں نہیں آیا یا کسی کو پسند نہیں آیا۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by اضواء »

سبحان ربي ......

بہت ہی حیرت نما ہے !!!

مفید اور جدید معلومات پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by افتخار »

بھیا ناراض مت ہو میں نے ابھی اس کو دیکھا بھی نہیں تو اب آپکی ناراضگی کی وجہ سے میں


v_v_g

کہتاہوں باقی دیکنھے کے بعد
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by پپو »

افتخار بھائی کیا دیکھا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by چاند بابو »

بہت خوب پپو بھیا واقعی یہ پرندہ تو نہایت مہارت سے ہر آواز کاپی کر رہا ہے.
حتیٰ کہ اس نے کار کے سائرن، مشینی آرے، کیمرے، ہتھوڑے اور تو اور انسانی آواز بھی بالکل ہوبہو نقل کی.
اشہدان لا الا اللہ
بے شک اللہ بہت بڑا اور ہر کام میں یکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by علی عامر »

سبحان اللہ. r;o;s;e
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by افتخار »

سبحان اللہ

اللہ کی قدرت ھے
اور آپ کی کاوش کی تعریف کیا بات ھے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by چاند بابو »

واقعی پپو بھیا آپ کی دریافت بھی قابلِ تعریف ہے کیونکہ شاید ہم سب ہی اس سے پہلے آگاہ نا تھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by پپو »

سب دوستوں کا بہت شکریہ face search والی سائیٹ کی کسر ادھر نکل گئی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a
اس کا مطلب ہے کہ آپ سمجھتے ہیں کہ ہر موضوع جو آپ شروع کریں اس کی داد ضروری ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol: :lol: ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by پپو »

چاند بابو wrote:h.a.h.a h.a.h.a
اس کا مطلب ہے کہ آپ سمجھتے ہیں کہ ہر موضوع جو آپ شروع کریں اس کی داد ضروری ہے؟
پچھے ہی پے جاناں ایں
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: دنیا کی ہر آواز نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ

Post by عزیزامین »

موضوع بھی پسند آیا اور میرے جیسا انداذ گفتگو بھی
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”