اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جائے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جائے

Post by محمد شعیب »

مجھے چاند بابو نے انتظامیہ میں تو داخل کر دیا لیکن میرے پاس کسی اسپیمر کی تمام پوسٹس ایک ساتھ ڈیلیٹ کرنے کا اختیار نہیں ہے.
جس کا نقصان یہ ہوا کہ آج جب میں اردو نامہ پر آیا تو یہاں پھر اسپیم پوسٹس کی بھرمار تھی.
ایک ایک ڈیلیٹ کرتے کرتے تھک گیا. اور جب انگلی میں درد شروع ہو گیا تو یہ تھریڈ پوسٹ کرنے کا سوچا. :(
اب اور ٹائپنگ نہیں ہوتی.
چاند بابو !
اپنا فون نمبر مجھے پی ایم کر دیں. کہ جب مجھے اسپیمرز نظر آئیں تو آپ کو اطلاع دے سکوں ...
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by اضواء »

ایک ایک سے آپ نے ڈیلیٹ کیوں کئیے ہے ؟؟؟

جب کے آپ ہر سیکشن میں جاکر ایک ساتھہ سارے ڈیلیٹ کر سکتے ہے....

جیسے ابھی میں نے کیا ہے صرف 5 منٹ میں ....

چاند بھیا آپ اس موضوع پر تفصیلی سے بتا دیں اور

مواضیع کو" نقل " یا ادرے کی رائیے "" لینے کے لئیے

کس جگہ لے جاسکتے آپ انکےنام بتائیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by بلال احمد »

اسے ردی کی ٹوکری کہتے ہیں، لیکن اس بات کا دھیان رہے جب موضوع منتقل کیا جائے اس "نشان چھوڑئیے" کو ان چیک کردیں تاکہ وہ پوسٹ دو جگہ نظر نہ آئے.

شعیب بھائی آپ کی انگلی کے علاج کیلئے ڈاکٹر صاحب جلد ہی تشریف لانے والے ہیں بس آپ تیار رہیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اسے ردی کی ٹوکری کہتے ہیں، لیکن اس بات کا دھیان رہے جب موضوع منتقل کیا جائے اس "نشان چھوڑئیے" کو ان چیک کردیں تاکہ وہ پوسٹ دو جگہ نظر نہ آئے.

:lol: :lol: :lol:

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by زین »

کہاں ہے ہریالی ٹیم ؟؟؟؟؟؟
ابھی کچھ صفائی کرنی باقی ہے
v_v_f v_v_f

دیکھو پھر سے اس کمبخت اسپیمرز نے حملہ کر دیا ہے
جلدی پہنچ جائیں
جھاڑو سمیت

h;a;h;a h;a;h;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by محمد شعیب »

{أضواء} wrote:ایک ایک سے آپ نے ڈیلیٹ کیوں کئیے ہے ؟؟؟

جب کے آپ ہر سیکشن میں جاکر ایک ساتھہ سارے ڈیلیٹ کر سکتے ہے....

جیسے ابھی میں نے کیا ہے صرف 5 منٹ میں ....

چاند بھیا آپ اس موضوع پر تفصیلی سے بتا دیں اور

مواضیع کو" نقل " یا ادرے کی رائیے "" لینے کے لئیے

کس جگہ لے جاسکتے آپ انکےنام بتائیے
دراصل میں نے اپنے فورم کے کنٹرول پینل سے یہ کام کیا ہے. "ایڈمن" آئی ڈی سے یہ کام بہت آسان ہے. لیکن یہاں فرنٹ اینڈ پر ہی کام کرنا ہو گا.
آپ یہ کام ذرا تفصیل سے سمجھائیں.
اور ہاں صرف پوسٹس ڈیلیٹ کرنا کافی نہیں. اس یوزر کی آئی ڈی بھی "بین" یا ڈیلیٹ کرنی ہو گی.
اس تھریڈ میں بھی اسپیم پوسٹ آ گئی تھی جسے ڈیلیٹ کر دیا.
چاند بابو !
حملہ خطرناک ہے. کوئی نیا "کیپچا" لگا کر دیکھیں ..
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by اضواء »

زین آکاش wrote:کہاں ہے ہریالی ٹیم ؟؟؟؟؟؟
ابھی کچھ صفائی کرنی باقی ہے
_ v_v_f

دیکھو پھر سے اس کمبخت اسپیمرز نے حملہ کر دیا ہے
جلدی پہنچ جائیں
جھاڑو سمیت

h;a;h;a h;a;h;a

بے صبر بندے be;a be;a b:e:a:t

چلو ہوگیا سارا کااااااااااااااااااااام :sweat: :sweat:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by زین »

دل خوش ہوا...اچھا ہے میں نیلا ہوں...ہرا ہوتا تو مشکل بھی ہوتی.. h;a;h;a

مجھے امید ہے کہ آئندہ بھی انتظامیہ اس طرح تیز کام کیا کرے گی

اور صبر کیوں کروں ؟ دو دن پہلے بھی اس اسپیمر بھائی جان کی وجہ سے

میرے کچھ مراسلات میں کمی آئی تھی..

میں تو دووازہ توڑونگا جب تک کام نا ہو جائے
h;a;h;a h;a;h;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

بہت مغز ماری کے بعد فی الحال میں اسی نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ نئے اراکین کے کھاتوں کو فعال کرنے کا کام ایڈمن خود کرے.
اس مقصد کے لئے مناسب تبدیلیاں کر دی ہیں آئندہ کوئی بھی رکن تب تک فعال نہیں ہو گا جب تک میں اسے اجازت نہیں دوں گا.
اب دیکھتا ہوں سپیمرز کیا نیا کرتے ہیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by محمد شعیب »

ہاہاہاہا
یہ اچھا حل ہے.
انشاء اللہ اب ان کا سد باب ہو جائے گا.
لیکن یہ زیادہ عرصہ تک نہیں رکھنا. اس سے نئے یوزرز کی آمد میں کمی ہوتی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسپیمرز کی تمام پوسٹس ایک ساتھ حذف کرنے کا اختیار دیا جا

Post by چاند بابو »

جی انشااللہ جلد ہی پرانا طریقہ بحال کر دوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”