اس میں بے وقوف بنانے والی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہاہا بس اب خوش مجیب بھیا آپ بھی مسکرا دیں یہ لڑکی ہمیں بے وقوف بنا رہی ہے اتنے دنوں سے۔
مسکراہٹ کے پھول
Re: مسکراہٹ کے پھول
یہ زیادہ مزیدار ہے۔۔۔۔
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔
بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔
بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: مسکراہٹ کے پھول
فرخ wrote:یہ زیادہ مزیدار ہے۔۔۔۔![]()
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔
بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔
بہت خوب فرخ جی۔ ![]() |
Re: مسکراہٹ کے پھول
کچھ کچھ جھالر تو ہوتی ہے نا....رضی الدین قاضی wrote:فرخ wrote:یہ زیادہ مزیدار ہے۔۔۔۔![]()
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔
بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔لیکن جن کے سر پر بال ہی نہ ہوں ؟؟؟؟؟؟
بہت خوب فرخ جی۔
لطیفے میں بچے کے دادا کے بال تھے.
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مسکراہٹ کے پھول
ان کے بچے آپ کی طرح بے حد شرارتی ہوتے ہیں۔رضی الدین قاضی wrote:فرخ wrote:یہ زیادہ مزیدار ہے۔۔۔۔![]()
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔
بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔لیکن جن کے سر پر بال ہی نہ ہوں ؟؟؟؟؟؟
بہت خوب فرخ جی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مسکراہٹ کے پھول
یہ لطیفوں کے درمیان آپ نے ایک دوسرے ٹانگیں کیوں کھنچنی شروع کردیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مسکراہٹ کے پھول
جی واقعی مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ یہ لطیفہ مجھے گھگھو بنانے کے لئے ہی بنایا گیا ہے۔ ![Envy :mrgreen:](./images/smilies/emoticon-0132-envy.gif)
![Envy :mrgreen:](./images/smilies/emoticon-0132-envy.gif)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مسکراہٹ کے پھول
مجھے تو یہ فاطمہ صاحبہ والے لطیفے کہیں نہیں ملے کہاں ہیں یہ؟؟؟؟؟چاند بابو wrote:ہا ہا ہا ہا بہت خوب فاطمہ بہت بڑھیا لطائف ہیں لیکن یہ اوپر والا مجھے سمجھ نہیں آیا ہے کیا اس میں کوئی تشنگی ہے یا مجھے ہی سمجھ نہیں آئی ہے۔ف۔قدوسی wrote: استاد:آپ کتاب کیوں نہ لائے۔
شاگرد: سر میری کتاب گم ہوگئ ہے۔
استاد: اب تم سبق کیسے پڑھوگے۔
۔
Re: مسکراہٹ کے پھول
ٹانگوں کی کھینچا تانی یہ لوگ اس لیئے کر رہے ہیں تاکہ ہنس ہنس کے کسی کے پیٹ میں درد نہ ہونے لگ جائے۔شازل wrote:یہ لطیفوں کے درمیان آپ نے ایک دوسرے ٹانگیں کیوں کھنچنی شروع کردیں
![Rolling Eyes :roll:](./images/smilies/emoticon-0114-dull.gif)
![Rolling Eyes :roll:](./images/smilies/emoticon-0114-dull.gif)
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: مسکراہٹ کے پھول
علی بھائی کیا نسخہ بتا یا ہے پیٹ کے درد پر، بس ٹانگیں کھیچوں اور درد غائب۔
![Too Much Info :shock:](./images/smilies/emoticon-0184-tmi.gif)
![Too Much Info :shock:](./images/smilies/emoticon-0184-tmi.gif)
![Too Much Info :shock:](./images/smilies/emoticon-0184-tmi.gif)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مسکراہٹ کے پھول
پہلے وقتوں میں پہلوان رہے ہوں گے علی بابا۔ ![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact: